آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے
آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے -
اٌسے سمجھ آ جاتی ہے - کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے - کس سے کتنی اٌمید رکھنی ہے - اور
کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے - زندگی سب کچھ سکھا دیتی ھے •
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺭﻧﮓ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ!
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺭﻧﮓ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺗﻌﻠﻖ!
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﻣُﺴﮑُﺮﺍﮨﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،
ﺳﮑﻮﻥ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،
ﺳﺴﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،
ﺧﻠﻮﺹِ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ،
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ، ﻏﻠﻄﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ،
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺻﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﺮﺏ ﮐﮯ ﻟﻤﺤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﮯ ۔
ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺑﺪ ﺻﻮﺭﺕ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﺪ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ۔
ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻋﻮﺭﺕ ۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔😊❤
انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں
انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں. یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اسے مر جانا چاہیے. وہ تمام حادثات سہہ جاتا ہے جس کے تصور پر بھی بری طرح سے لرز جایا کرتا تھا۔
ہر چیز کو اپنے اوپر سوار نہیں کرتے!
ہر چیز کو اپنے اوپر سوار نہیں کرتے!
کسی بھی بات کو اس طرح اپنے اوپر حاوی کرلینا ھم سے ھماری مسکراہٹ چھین لیتا ھے!
ماضی میں رہنا چھوڑ دیں
ھم مسکرانا چھوڑ دیں گے تو کیا ھم سروائیو کر سکیں گے؟
غموں کو چھپا کے مسکرانا، بھی ایک آرٹ ھے
اللہ نے ہمیں پورا پورا حق دیا ھے مسکرانے کا۔۔ مشکلات کو مسکراہٹ کے بیچ مت لائیں...
میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔
Subscribe to:
Comments (Atom)














