Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

We never leave a library or a bookstore

 

 

We never leave a library or a bookstore empty handed, even when our hands are empty.

 

- Kristen Costello

 

 

 

 

one of my favourite 💕💘Damnnn🎵💞


via IFTTT

With the New Day Comes




With the New Day Comes
 With new Strength and New Thoughts 🌹🌹💕🔥
 SHAAM BAKHAIR Beautiful AWAM 💕




پُر خار ہے تکلم کچھ عادتیں بُری ہیں


پُر خار ہے تکلم کچھ عادتیں بُری ہیں
کُھل کے کہہ رہا ہوں، میں پارسا نہیں ہوں
_________________________



عشق کر اور ڈوب جا اس کشتی میں


عشق کر اور ڈوب جا اس کشتی میں 
جیسے کا لوگ ذکر کرتے ہر دم اللّه ھُو 
اللّه "ھُو"وہ کشتی ہے جس میں ہر کوئی سوار نہیں ہوتا چنا جاتا ہے اللّه کی طرف سے تبھی لوگ "ھُو" میں سوار ہوتے ھیں پھر "ھُو" کو اپنے اندر دیکھتے اور "ھُو "کو محسوس کرتے ھیں اور پھر جب "ھُو" نظر آ جاتا ہے تو اس "ھُو "میں فنا ھو جاتے ھیں 
-
میرے دل کے تار چھڑ جاتے ھیں 
آنکھ سے اشک رواں ھو جاتے ھیں 
جب کرتا ہے کوئی ذکر تمہارا مجھ سے 
اللّه ھو عزوجل اللّه حق عزوجل 
اللّه ھو عزوجل اللّه حق عزوجل



عجیب لوگ ہیں



عجیب لوگ ہیں
ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں
جو رات جاگنے کی تھی وہ ساری رات
ـــــ خواب دیکھ دیکھ کر گزارتے رہے
جو نام بھولنے کا تھا اُس ایک نام کو
ــــــگلی گلی پُکارتے رہے
جو کھیل جیتنے کا تھا وہ کھیل ہارتے رہے
عجیب لوگ ہیں
ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں
-
کسی سے بھی تو قرضِ آبرو ادا نہیں ہوا
لہولہان ساعتوں کا فیصلہ نہیں ہوا
برس گزرگئے ہیں کوئی معجزہ نہیں ہوا
وہ جل بجھا کہ آگ جس کے شعلہ نفس میں تھی
وہ تیر کھا گیا کمان جس کی دسترس میں تھی
سپاہِ مہر کا فصیل شب کو انتظار ہے
کب آئے گا وہ شخص جس کا سب کو انتظار ہے
ہم اہلِ انتظار کتنے بد نصیب لوگ ہیں
عجیب لوگ ہیں
ہم اہل اعتبار کتنے بد نصیب لوگ ہیں



میں نے ہمیشہ چاہا کہ تم مجھ سے محبت کرو


میں نے ہمیشہ چاہا کہ تم مجھ سے محبت کرو ، ہر طرح سے کوشش کی ایسی کوشش جو بھکاری کسی مالدار سے ایک آنا مانگنے کےلئے کرتا ہے ،
لیکن شاید میری صدا میں ہی وہ اثر نہ تھا اگر ہوتا تو محبت نہ سہی تمہیں مجھ سے ہمدردی تو ہو ہی جاتی مجھ میں ہی کوئی کمی ہو گی جس سے میں انجان اور تم باخبر تھی اس لئے میں آج تمہیں اپنے گھٹن بھرے ساتھ سے آزاد کرتا ہوں اب تمہاری قسمت کے دروازے کھل گئے ہیں تم پر،،
میں نے تمہیں کبھی کوئی بددعا نہیں دی کیوں کہ جس دل میں محبت رہتی ہو وہاں دعائیں رہتی ہیں ہاں مگر کبھی کبھی دعاوں میں اثر نہیں رہتا میری دعاوں میں بھی نہیں رہا کم از کم تمہارے معاملے میں تو یہ ہی ہوا ہے۔۔۔



اس کے اپنے ہی خیالات پریشان تھے بہت


اس کے اپنے ہی خیالات پریشان تھے بہت
جس نے آغاز مجھے خواب دکھانے سے کیا_



ﺍﻥ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ


ﺍﻥ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺭﻧﮓ 
ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺗﮏ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻨﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ 
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺗﮏ ﮨﮯ


Hold me.



Hold me. I am a small handful. 

- Anne Sexton