Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

آئینے میں دیکھو تو



آئینے میں دیکھو تو
جس کا دل غم کی شدت سے ٹوٹ کے ریزہ ریزہ ہو جائے۔ اس کی آنکھوں کی چمک اور ہونٹوں کی مسکراہٹ لازوال ہوتی ہے



میں نے زندگی سے سیکھا ہے


میں نے زندگی سے سیکھا ہے

جو ہو محبوب مجھے اسکو خود ہی چھوڑ دوں



جنت نہ دی مجھے تو میں دوزخ بھی نہ لوں گی



جنت نہ دی مجھے تو میں دوزخ بھی نہ لوں گی
مومن جو نہیں تھی، تو میں کافر بھی نہیں ہوں۔۔



بے شک میں ایک عام سی لڑکی ہوں



بے شک میں ایک عام سی لڑکی ہوں، جو اسکے معیار پہ پوری نہیں اترتی۔۔۔
اور نہ کبھی میری یہ خواہش رہی کہ مجهے وہ خوبصورتی کی بنیاد پہ پسند کرے۔ 
مجهے اس لئیے چاہے کہ میں ایک خوبصورت لڑکی ہوں، میری تعریف کرے اور مجهے سراہے۔
بلکہ میں نے اس کا ساتھ صرف اس لئیے مانگا کہ 
مجهے وہ بهٹکنے نہ دے۔ 
میں یہ نہیں چاہتی کہ میرے سکھ میں وہ میرا ساتھ دے بلکہ میرے دکھ میں وہ مجهے اللُٰه سے قریب کردے. 
میرے لئیے کوئی دولت اکٹهی نہ کرے،
نہ ہی عیش و عشرت والی زندگی کا عادی کرے. 
میں چاہتی ہوں کہ وہ صرف مجهے خود سے مخلص ہونا سکهائے.
میں یہ نہیں چاہتی کہ مجهے وہ غصے سے دیکهے .
میں بس اتنا چاہتی ہوں کہ اپنی آنکھ کا اشارہ سمجهنے کا گر سکهائے.
میں یہ نہیں چاہتی کہ وہ مجهے اپنے والدین کے ساتهہ رہنے کی تلقین کرے. 
میری خواہش ہے کہ وہ میرا ہاتھ تھام کر اس خوبصورت رشتے کو نکهارنے کے فن سے روشناس کروائے۔
میں یہ نہیں چاہتی کہ وہ میری وجہ سے اپنے بہن بهائیوں سے تلخ کلامی کرے۔ 
میں چاہتی ہوں کہ وہ ان سے پیار کرنے کا گر سکهائے۔
میں یہ نہیں چاہتی کہ مجهے اہمیت دے .
بلکہ میں چاہتی ہوں کہ مجهے ادب کی چادر اوڑهائے۔
میں یہ نہیں چاہتی کہ میرے ساتھ دنیا کے خوبصورت مقامات کی سیر کرے۔ 
میں چاہتی ہوں کہ مجھ میں دنیا کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کا احساس جگائے



You told me mornings


“You told me mornings were the best time to break your own heart. So here I am smoking your brand of cigarettes for the scent.”

— Clementine von Radics, Ten Love Letters




What’s the worst thing


“What’s the worst thing I’ve stolen? Probably little pieces of other people’s lives. Where I’ve either wasted their time or hurt them in some way. That’s the worst thing you can steal, the time of other people. You just can’t get that back.” — Chester Bennington




The best portion of your life will be the small


“The best portion of your life will be the small, nameless moments you spend smiling with someone who matters to you.”

― Ritu Ghatourey




I hope you never forget that there is someone


“I hope you never forget that there is someone who’s always by your side and he’ll always love you, always wants you, and always cares about you no matter what.”

― Ritu Ghatourey




Positivity is not just expecting the best to happen,


“Positivity is not just expecting the best to happen, but also accepting that whatever happens is for the best”

― Ritu Ghatourey




You’ll meet her, she’s very pretty,


“You’ll meet her, she’s very pretty, even though sometimes she’s sad for many days at a time. You’ll see, when she smiles, you’ll love her.”

— Pan’s Labyrinth, Dir. Guillermo del Toro