Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

مجھے یہی لگتا تھا کہ وہ آئیڈیل ہے


مجھے یہی لگتا تھا کہ وہ آئیڈیل ہے,مگر اس نے مجھے غلط ثابت کردیا
وہ ایک بٹا ہوا شخص ہے, چار سال کسی لڑکی کو ٹوٹ کر چاہتا رہا ہے, اُسے اپنی محبت دیوانگی کا احساس دلاتا رہا ہے, کوئی اتنا عرصہ کسی کیساتھ چل کر اُس کی جگہ کسی اور کو کیسے دے سکتا ہے, کیسے بھلا سکتا ہے اُسے ایک دم سے کسی اور کیساتھ کیسے نئی زندگی شروع کر سکتا ہے, جبکہ اُس کے پاس دوسرے شخص کو دینے کیلئے کچھ بھی نہ ہو'
میں بہت صاف گو لڑکی ہوں, رشتوں کے معاملے میں مجھ سے منافقت برداشت نہیں ہوتی, وہ شخص جو چار سال کسی کی چاہ، کسی کی پسند، کسی کے خوابوں میں رہا ہے وہ میرا کیسے ہوسکتا ہے؟
کیا رہا ہوگا میرے لئے اس شخص کے پاس خالص محبت ، خالص چاہ، خالص خواب
کچھ بھی تو نہیں ۔ وہ میرا چہرہ دیکھے گا تو اس چہرے میں تشبیہہ اس کی نظر آئے گی جو اس کی اولین پسند ہے



ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ


ﺟﻮ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﭼﮭﻮﮌﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺿﺎﺋﻊ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯿﮟ۔ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ پاس ﮨﺮ اخلاص والے نیک ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺍﺟﺮ ﮨﮯ


اس کی دو دن کی دوری مجھ سے نہیں سہن ہوتی تھی


اس کی دو دن کی دوری مجھ سے نہیں سہن ہوتی تھی " اور مجھے اس کے بغیر ۔ پوری عمر گزارنی ہے - ایک پوری عمر۔۔ میرا تو ایک ایک لمحہ ۔ اس انسان جیسا ہے ۔ جسے رسی پر لٹکا دیا گیا ہو ۔اور اسے پھانسی نہ دی جا رہی ہو۔۔ وہ خود رو رو کر موت مانگ رہا ہو۔۔ لیکن اسے موت دان نہ کی جا رہی ہو۔۔ میرا دل ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر کرلانے تڑپنے لگتا ہے۔۔۔اس کا ساتھ مانگتا ہے۔۔ اس انسان کے پاس رہنے کو روتا ہے ۔ جو میرے لیئے زندگی سے بڑھ کر ہے۔۔ جسے دیکھ کر میں ہر بار نئے سرے سے جی اٹھتا ہوں۔۔ لیکن یہاں پھر قسمت کی بات آ جاتی ہے۔۔ جو میری محبت اور اس دل سے بھی زیادہ پاس ۔ میرے کندھے پہ ہاتھ رکھے۔ تیار کھڑی ہے۔۔ کہ کسی بھی لمحے ۔ میرا تڑپتا کرلاتا وجود ۔ اٹھا کر ایک اندھی جہنم میں۔۔ اس محبت اس زندگی سے دور پھینک دے۔۔ ایک عمر، جو اس کے بن گزارنی ہے۔۔ ایک لمحہ ہے، جو اس کے بن گزرتا نہیں 



میں جانتی ہوں اُسے مجھ سے محبت نہیں رہی کبھی


میں جانتی ہوں اُسے مجھ سے محبت نہیں رہی کبھی, میں یہ بھی جانتی ہوں کہ اُسے اب بھی مجھ سے محبت نہیں ہے
مجھے اِس بات کا بھی یقین ہے کہ اُسے مجھ سے کبھی محبت نہیں ہونے والی
یقین کرو اب میرا دل بھی نہیں چاہتا کہ اُسے مجھ سے محبت ہو ہاں میں نہیں چاہتی وہ مجھ سے محبت کرے, مجھے اِس بات کی بھی قطعاً پرواہ نہیں ہے کہ اُس کے دل میں میرے لئے ریت کے چھوٹے سے ذرے جتنی بھی گنجائش نہیں ہے, اب اُس کی طرف سے ملنے والے چبھتے لفظ بھی مجھ پر اثر نہیں کرتے, شاید سہتے سہتے عادت ہوگئی ہے اُس کے ہر ردعمل کی,
اُس نے اتنا کچھ کہہ دیا ہے اتنا کچھ کر لیا ہے کہ شاید ہی اب کچھ باقی رہ گیا ہو یا پھر شاید میں نے دل کے اُس حصے کو جو چوٹ لگنے پر مچل اُٹھتا تھا آخری تہوں تلے دبا کر رکھ دیا ہے
ایک دن میں نے اُس سے کہا
"مت کرو ایسا مر جاٶنگی میں" وہ سنگ دل بولا
"سب نے مرنا ہے"
ہاں
ٹھیک ہی تو کہتا تھا وہ سب نے ہی تو مرجانا ہے, میں مر کر کوئی اچھوتا کام تو نہیں کرنے والی'
مجھے محبت کی تلاش رہی ہے نا چاہ باقی ہے, جب کوئی مجھ سے محبت جتانے لگتا ہے نا, چاہے وہ ہی کیوں نا ہو تو مجھے وحشت ہونے لگتی ہے, میری سانسیں اکھڑنے لگتی ہیں محبت کے جملوں سے, محبت محبت محبت
چنگاری ہے محبت
دہکتا کوئلہ ہے محبت
آگ کا شعلہ ہے محبت
نری بربادی ہے محبت
جسے ذلیل ہونا ہو نا وہ محبت کرلے, محبت نے میرے جسم میں سوراخ کردئیے ہیں, اِن سوراخوں سے خون رِستا ہے,_
ہاں محبت خوبصورت تھی مگر
تب تک جب تک اُسکی آنکھوں میں , میں تھی اُسکی باتوں میں , میں تھی'
پھر اُس دن محبت وحشت بن گئی جب اُس نے مجھے بتایا کہ محبت تو کہیں بھی نہیں تھی وہ تو کسی کی بےوفائی کا بدلا تھا
ہاں میں خون بہا کے طور پر استعمال ہوئی تھی
جو لوگ محبت میں خون بہا کا طور پر لئے جاتے ہیں نا اُن کیلئے
پھر محبت خوبصورت نہیں رہتی, پھر محبت وحشت بن جاتی ہے
محبت وحشت بن گئی آخر'_
اور پھر وحشتیں بڑھتی چلی گئیں


کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے




کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ موت کے اندھیرے زندگی کی روشنی سے زیادہ دلکش لگنے لگتے ہیں، تنہائی میں سکون ملتا ہے، ایسا لگتا ہے خاموشی باتیں کرنے لگی ہے، انسان اپنی ہی روح سے مخاطب ہو جاتا ہے اور اس کے اندر ایک الگ ہی دنیا جنم لیتی ہے 
اور پھر کسی کی بھی ضرورت نہیں پڑتی


I love unmade beds.


“I love unmade beds. I love when people are drunk and crying and cannot be anything but honest in that moment. I love the look in people’s eyes when they realize they’re in love. I love the way people look when they first wake up and they’ve forgotten their surroundings. I love the gasp people take when their favorite character dies. I love when people close their eyes and drift to somewhere in the clouds. I fall in love with people and their honest moments all the time. I fall in love with their breakdowns and their smeared makeup and their daydreams. Honesty is just too beautiful to ever put into words.”



not your fault. it’s not your fault.


it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault. it’s not your fault.
— say it until you believe it to a point where you never have to question yourself on this again


You’re going to realize it one day


You’re going to realize it one day — that happiness was never about your job, or your degree, or being in a relationship. Happiness was never about following in the footsteps of all of those who came before you, it was never about being like the others. One day, you’re going to see it — that happiness was always about the discovery, the hope, the listening to your heart and following it wherever it chose to go. Happiness was always about being kinder to yourself, it was always about embracing the person you were becoming. One day, you will understand. That happiness was always about learning how to live with yourself, that happiness was never in the hands of other people. It was always about you. It was always about you.



As a single woman


As a single woman, you should remind yourself that you have an amazing life, Let your confidence in your own life exude into everything around you… Happiness and confidence attracts the same.
— Noah Van Hochman


You have one life


You have one life. One shot at doing what you want and making the most of everything you have. Don’t spend your shot doing things that make you unhappy. You should never sacrifice your happiness for someone else’s benefit even if it’s the right thing to do. You don’t need to be in love if it holds you back. You have one shot. Make it worth something.