Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

اسکے جانے کے بعد احساس ہوا


اسکے جانے کے بعد احساس ہوا کہ زندگی میں اور بہت کچھ تھا,جو نظر انداز ہوتا رہا,بہت سے رشتے عدم توجہی کا شکار تھے,بہت سا وقت قابل استعمال تھا۔۔۔صرف ایک شخص کے لئے زندگی روک کر رکھی تھی
!!! :)



میں ہار مان جانے والی لڑکی ہوں


میں ہار مان جانے والی لڑکی ہوں
میں نے کبھی جیت کے لیے جدو جہد نہی کی
میں سست تھکے قدموں سے آہستہ آہستہ بس چلتی جاتی ہوں کون آگئے بڑھ رہا ہے جیتنے کے لیے
مجھے کبھی سروکار نہی رہا
میرے لیے جیتنا اہم نہی ہے
میرے لیے اس منزل تک پہنچنا اہم ہے


نہیں چلتا زور کسی کی آنکھ کا ہم پہ


نہیں چلتا زور کسی کی آنکھ کا ہم پہ 
ہم نے خود یہ جادو گریاں سیکھ رکھی ہیں


‏اگـر اللّٰه تمہیں



‏اگـر اللّٰه تمہیں تمہـاری خٓـواہشـوں کے مـطابـق دینا شــــروع کـر دے تـو یـقیـن جـانو تــم پھــر بھـی خـوش نہ ہـو گـے کیـونکہ انـسان بـڑا نـاشکـرا ہے۔

اللّٰه تعالیٰ ہمیں شکـر کـرنے کی توفـیق عطــا فـرمائے
💚آمیـــــــــــــن ثم آمیــــــــــــــن يا رب العالمـــــــــین💚



شوقین مزاجوں کہ


شوقین مزاجوں کہ
رنگین طبیعت کہ
وہ لوگ بلا لاؤ
نمکین طبیعت کہ
خیرات محبت کی
پھر بھی نہ ملی ہم کو
ہم لاکھ نظر آئے
مسکین طبیعت کہ


ہوس نے کر ديا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو


ہوس نے کر ديا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو
اخوت کا بياں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا

Human greed has torn the human race into pieces
Be the declaration of fraternity, become the language of Love!

Allama Iqbal



اے اللّه پاک


اے اللّه پاک ـ میرے دل میں ـ نور ڈال دے ـ اور میری ـ بصیرت میں نور ہو ـ اور میری ـ سماعت میں نور ہو ـ اور میرے ـ دائیں جانب اور ـ بائیں جانب نور ہو ـ اور میرے اوپر ـ اور نیچے نور ہو ـ اور میرے آگے ـ اور پیچھے نور ہو ـ اور میرے لیے ـ میرا وجود ـ نور بنا دے ـ اور میری زبان ـ اور اعصاب میں نور ہو ـ اور میرے گوشت ـ اور لہو میں نور ہو ـ اور میرے بال و کھال ـ میں نور ہو ـ اور میرے نفس میں ـ نور ہو اور میرے لیے ـ نور کو بڑھا دے ـ اے اللّه پاک ـ مجھے نور عطا کر دے ـ
آمین ثم آمین


سب کے اختلاف اپنی جگہ


سب کے اختلاف اپنی جگہ
مگر جچتا ہے مجھ پر مختلف ہونا



ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮐﻦ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﻮﮞ


ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮐﻦ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺟﯿﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﺟﻮ ﺭﺏ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮍﮬﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ



عاجزی یہ ہے


عاجزی یہ ہے کہ اچھا کام کرنے کے بعد آپ آگے بڑھ جائیں، اس سوچ میں گم ہوئے بغیر کہ لوگ اس اچھے کام پر میری کتنی تعریف کریں گے