Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

تلاوتِ_قرآن_پاک


4:45 Am´~
❤#تلاوتِ_قرآن_پاک 
_بارش کی ٹپ ٹپ گرتی بوندوں کی آواز
_بارش سے دُھلی مٹی کی سوندھی مہک_
جسم سے ٹکراتی ٹھنڈی نم ہوائیں_
_قرآن پاک کی تلاوت کرتی میں خود_
_فجر کے وقت قرآن کی تلاوت ایک خوبصورت سا ماحول پیدا کردیتی ہے_
_خاموشی میں جذب کے عالم میں قرآن پڑھے جانا دنیا کا سب سے پیارا احساس_
یوں جیسے خدا سُن رہا ہے_
بس ایک ہی دعا ہے اللہ سوہنا مجھے قرآن پڑھ کر سمجھنے کی سمجھ کر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے_
❤_ آمین

🌹


.عید کا دوسرا دِن مبارک


!!...السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
-
اللہ نے سکھوں کا انبار لگایا ہوا ہوتا ہے لیکن انسان کسی ایک دکھ کے پیچھے ان سب سکھوں کو نظر انداز کیے رکھتا ہے اگر وہ تھوڑا سا اللہ کی حکمتوں پر غور کرلے تو اس کے اپنے دکھ کا ازالہ بھی بآسانی ہو جاۓ۔۔۔!!

!!...عید کا دوسرا دِن مبارک



کچھ لوگوں کے تعلقات اس قدر مضبوط ہوتے ہیں



کچھ لوگوں کے تعلقات اس قدر مضبوط ہوتے ہیں ، کہ تعلق کی مضبوطی کا ثبوت دینے کی خاطر ، بس سال بعد "عید مبارک‛‛ کا ایک میسج روانہ کر دیتے ہیں ، اور اس میسج کے اندر اپنے زندہ ہونے کا اشارہ بھی دیتے ہیں ۔



کبھی کبھی رشتوں میں فاصلہ لانا شاید ضروری ہو جاتا ہے


کبھی کبھی رشتوں میں فاصلہ لانا شاید ضروری ہو جاتا ہے تاکہ آپکو اندازہ ہو سکے کہ آپکی اہمیت وہاں ہے یا آپ خواہ مخواہ ہی ان پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔
اگر سامنے والا پلٹ کر آپکی خبر لیتا ہے تو آپ ضروری تھے اگر نہیں تو آپ بوجھ تھے۔۔




تم بھی گھائل ہو


مجھے لگتا ہے تم بھی گھائل ہو اندر سے میری طرح اور اسی لئیے ایک دائرے میں خود کو قید رکھتے ہو کسی کو پاس نہیں آنے دیتے کہ کوئ زخم دیکھ کر ہمدردی نہ کرنے لگے ـ میری طرح تمہیں بھی تماش بینوں سے نفرت ہے نا 



عید کی خوشیاں مبارک


قدر کیجیئے گا 
ایسے رشتوں کی جو آپ کے سینے کے اوپر پہنی جیب کی بجائے 
❤!سینے کے اندر دھڑکتے دل میں دلچسپی رکھتے ہیں
😍😘❤ آپ سب کو عید مبارک اور ساتھ ہی عید کی خوشیاں مبارک



احساس بدل جاتے ہیں


..... احساس بدل جاتے ہیں 
.........مگر یادیں نہیں بدلتیں
....اور یادوں کے سہارے جینے والے لوگ کسی اور سے محبت کر ہی نہیں سکتے



ﺗﻢ ﻇﺎﻟﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮬﻮ





!ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ۔۔۔ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ
!ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ
!ﺗﻢ ﻇﺎﻟﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮬﻮ ۔۔۔
!اللہ کریم 
ہمیں بہترین اعمال کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
آمین۔۔۔ یا رب العلمین ۔۔۔ 






میرے حق میں دعا کرنا


, اور جب کبھی یونہی بیٹھے بیٹھے
, میں یاد آٶں تمہیں
!!_تو مسکرا کر میرے حق میں دعا کرنا


دل "اللہﷻ" کا گھر ہوتا ہے


♥️ دل "اللہﷻ" کا گھر ہوتا ہے 
،کسی کا بھی دل توڑنے سے پہلے ضرور سوچیں  
 💔کہ سکون میں آپ بھی نہیں رہیں گے