Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

اَے بُت تراش بُت کو حیرت میں ڈال دے



اَے بُت تراش بُت کو حیرت میں ڈال دے 
پَتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال دے..؟



! اے ہمارے رب


رٙبّٙنٙا مٙا خٙلٙقتٙ ھٰذا بٙاطِلًا سُبحٰانٙکٙ فٙقِنٙا عٙذٙابٙ النّٙارِo 

! اے ہمارے رب
آپ نے یہ (زمین و آسمان) بیکار پیدا نہیں فرمائے
💕تو پاک ہے! پس! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا 
سورہ ال عمران


مُحَمَّد ﷺ


#Admins..
I strongly condemn the blasphemy of Holy Prophet Muhammad (S.A.W).
مُحَمَّد ﷺ❤
We demand deportation of Netherland's Ambassador and locking of embassy immediately. 
⚠️ Copy it to your timeline.



چٹکی بجا کے تجھ کو تماشا دکھا تو دوں





چٹکی بجا کے تجھ کو تماشا دکھا تو دوں

لیکن میں تیرے واسطے خود کو گراؤ ں کیوں



اس کو دیکھنا، دیکھتے رہنا کافی تھا


اس کو دیکھنا، دیکھتے رہنا کافی تھا

لوٹ آیا ہوں دل میں لے کر، دل کی بات
___
احمد فراز



جھے فیری ٹیلز میں وہ شہزادیاں پسند نہیں


جھے فیری ٹیلز میں وہ شہزادیاں پسند نہیں جو ایک زہریلا سیب کھانے سے مر جاتی ہے، یا بارہ بجتے ہی اپنے خوابوں کی تقریب چھوڑ کر بھاگ جاتی ہیں، جنھیں کوئی بھی بھیڑیا دادی کہ کپڑے پہن کر بیوقوف بنا سکتا ہے، یا جو ٹاور میں قید ہو کر کسی شہزادے کہ انتظار میں زندگی گزار لیں کہ وہ انکو آ کر اس قید سے نکالے گا۔۔۔۔
مجھے تو وہ شہزادیاں پسند ہیں جو زہر کی بو کو میلوں دور سے سونگھ لیں، جو اپنا گلاس سلپر خود محل سے کھینچ کر واپس لاتی ہیں، جو اپنے جسم سے سوئیاں نکلنے کیلئے شہزادے کا انتظار نہ کریں، جو اپنی ہر شے کو برف بنا دینے کی صلاحیت سے خوفزدہ نہ ہوں، جو ونڈر لینڈ میں خود کو جان بوجھ کر گم کر لیں حالانکہ انکو سارے راستے آتے ہوں، جب وہ کسی بیسٹ کہ قلعے میں داخل ہوں تو انکو اچھے سے معلوم ہو کہ اندر کیا انکا منتظر ہے، وہ ٹاور میں سے نکلنے کیلئے خود کوئی طریقہ نکا لیں، اور جب کسی جنگ کیلئے صرف لڑکوں کو میدان میں اتارا جاتا ہو وہ بھیس بدل کر اس جنگ میں 
حصہ لیں اور جیت بھی جائیں۔۔۔۔۔۔
"سو میں پیاری لڑکی ہوں نا بننا چاہتی ہوں"

میں وہ ظالم لڑکی بننا چاہتی ہوں جو ایک دن اپنے محل میں راج کرے گی اپنی مرضی کی شہزادی بن کر۔۔۔۔
💕❤
😊😊😊


اک تیری برابری کے لیئے


اک تیری برابری کے لیئے
خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
جون_ایلیاء



ﮐﺎﻡ ﻧﻤﭩﺎﻟﻮﮞ ﺳﺒﻬﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ


ﮐﺎﻡ ﻧﻤﭩﺎﻟﻮﮞ ﺳﺒﻬﯽ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ

ﭘﻬﺮ ﺍﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺑﻬﯽ ﺁﻧﺎ ﮨﮯ ﻣﺠﻬﮯ 
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘



🍂🌺اے رنگریز میرے🌺🍂


🍂🌺اے رنگریز میرے🌺🍂

ﺗﺠﻬﮯ ﺍﺟﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﮞ یہ ﺁﻧﺴﻮ
کہ ﻣﯿﺮﮮ ﺯﺧﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻧﮓ ﺩﮮ
تُو ﺗﻮ مہاﺭﺕ ﺭﮐﻬﺘﺎ ہے ﺭﻧﮕﺎئی ﻣﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﺍﭘﻨﺎ ہنر ﺩﯾﮑﻬﺎ
کہ ﻟﺒﺎسِ ﺯﯾﺴﺖ ﻣﯿﮟ کہیں ﮐﻮئی
ﭘﯿﻮﻧﺪ ﺩﮐﻬﺎئی نہ ﺩﮮ
ﺩﯾﮑﻬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﯾﮑﻬﺘﺎ ﺭہے
کہ ﺯﺧﻢ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﻼﺏ ﺩﮐﻬﺎئی ﺩﮮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ
ﺟﺴﻢ پہ ﺟﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﻧﯿﻞ ہیں
ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﮮ ﺩﮐﻬﺎئی ﺩﮮ
کہ ﺗﺠﻬﮯ ﺍﺟﺮﺕ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ یہ ﺑﯿﺶ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﻭﮞ ﺁﻧﺴﻮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ
ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺗﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﻧﮓ ہیں
ﺳﻮ ﻣﺠﻬﮯ ﯾﻮﮞ ﺭﻧﮓ کہ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﮐﻬﺎئی نہ ﺩﮮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﮐﺎﻻ ﮐﺮ ﺩﮮ
کہ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺳﻨﺎئی نہ ﺩﮮ
کہ ﻣﺠﻬﮯ ﺟﺎﻧﺎ ہے بہت ﺩﻭﺭ
ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ہو ﻣﺪﻫﻢ
ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮئی ﺍﺟﻼ ﺭﻧﮓ ﺑﻬﺮ
کہ کہیں ﺍﻧﺪﻫﯿﺮﺍ ﺩﮐﻬﺎئی نہ ﺩﮮ
ﺍﮮ ﺭﻧﮓ ﺭﯾﺰ


🌹💞دِکھا دے ایک دن، اے حُسنِ رنگیں !جلوہ گر ہو کر💞🌹


🌹💞دِکھا دے ایک دن، اے حُسنِ رنگیں !جلوہ گر ہو کر💞🌹
🌹💞وہ نظّارہ ! جو اِن آنکھوں میں رہ جائے نظر ہو کر💞🌹