Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

دوسرے لوگوں کی ذاتی زندگیوں کوکھوجنے والا انسان


دوسرے لوگوں کی ذاتی زندگیوں کوکھوجنے والا انسان نہ تو اپنی زندگی پروان چڑھا سکتا ہے نہ دوسرے کے لیے وجہ تسکین بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس دنیا میں کوئی بھی انسان کامل نہیں
ہرشخص ایک کہانی ہوتا ہے


لوگ


جو لوگ کچھ ہوتے ہیں انہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ وہ کچھ ہیں بلکہ ان سے مخاطب شخص خودبخود ہی ان کی شخصیت کے سحر میں آ جاتا ہے,اور جو لوگ کچھ نہیں ہوتے وہ اپنا کمپلیکس دور کرنے کےلیے اپنی گفتگو سے بار بار یہ  باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ انہیں کچھ سمجھا جائے



یہــاں کــــے لوگـ


یہــاں کــــے لوگـ میـــــرے

ســــاتھ ســـے ڈرے ہـــــوۓ تھـــے

کسی نے کان بھـــرے تھـــے بہتـــ بری

ہـــوں میـــــــــں


شکوے


شکوے اگر وقت پر نہ کیئے جائیں تو وہ اندر پڑے پڑے سوکھ جاتے ہیں۔۔
بلکل سوکھے پتے کی طرح۔۔
۔یہ سوکھے ہوئے الفاظ اندر ہی اندر چبھتے ہیں۔۔
کبھی روح سے کبھی جسم سے ٹکرا کر بجتے ہیں۔
شور مچاتے ہیں۔۔۔
لیکن باہر نہیں نکل سکتے۔۔۔اور وہیں ٹکرا ٹکرا کر دم توڑ دیتے ہیں۔۔۔
پھر۔۔۔
آہستہ آہستہ انسان کا وجود بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔۔۔بالآخر مرجھا جاتا ہے۔۔۔جانتے ہیں کیسے۔۔۔؟؟؟
!بلکل سوکھے پتے کی طرح۔۔۔



س نے خود کو تمہارے سپرد کر دیا



ایسے شخص کو تمہارا دھوکہ دینا بہت ہی گھٹیا فعل اور ظلم ہے اُس پر تمہارا جس نے خود کو تمہارے سپرد کر دیا ہو۔۔



زمین پہ فرشتوں نے مجمع لگا رکھا ہے


زمین پہ فرشتوں نے مجمع لگا رکھا ہے
آسمان سے ایک ننھی پری آئی ہے آج




!عجیب سی خواہش ہےمیری



 !عجیب سی خواہش ہےمیری
میں چاہتا ہوں میرا گلاب کبھی نہ سوکھے 



فیس بک


کبھی سوچا ہے۔۔۔۔۔
یہ فیس بک اک تجسس کی دنیا ہے جب تک کسی کا چہرہ دیکھ نہ لو تجسس باقی رہتا ہے 
کچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاھے وہ مذاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چھو لینے والی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ھیں اور اک بےنام سی کشش ۔۔۔۔۔
پھر یہ کشش کسی تعلق کا موجب بنتی ھے اور بات ہوتے ہوتے تصویر دکھانے تک پہنچ جاتی ہے 
لیکن جب تصویر کسی کی توقع کے مطابق نہیں ہوتی تو وہ تجسس اسی وقت ختم ہو جاتا ھے ۔۔

!__تجسس ختم تعلق ختم 
کیا آپکو ایسا کوئی تجربہ ہوا کبھی ؟؟؟


١٥٩ سورة الأنعام


ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
-

 إِنَّ الَّــــذِينَ فَــــرَّقُــــوا دِينَهُــــمْ وَكَانُــــوا شِيَعًــــا لَّسْتَــــ مِنْهُــــمْ فِي شَــــيْءٍ ۚ إِنَّمَــــا أَمْــــرُهُمْ إِلَى اللَّـهِ ثُــــمَّ يُنَبِّئُهُــــم بِمَــــا كَانُــــوا  يَفْعَلُــــونَ 


تــــرجمہ : جــــن لوگــــوں نــــے اپنــــے دیــــن کــو ٹکــــڑے ٹکــــڑے کــــر دیا اور گــــروہ گــــروہ بــــن گئــــے یقیــــناً ان ســــے تمہــــارا کچھ واسطہ نہیــــں
،ان کا معــــاملہ تو اللّٰـــہ کــــے سپــــرد ہــــے
وہــــی ان کــــو بتائــــے گا کہ انہــــوں نــــے کیــــا کچھ کیــــا ہــــے 

🌟🌼💛 ( ١٥٩ سورة الأنعام) 💛🌼🌟


کوئی خواب تھا جو بکھر گیا کوئی درد تھا جو ٹھہر گیا



کوئی خواب تھا جو بکھر گیا کوئی درد تھا جو ٹھہر گیا 

مگر اس کا کوئی بھی غم نہیں جو گزر گیا سو گزر گیا 

یہ دل و نظر کا معاملہ بھی بہت عجیب و غریب ہے 

کبھی ان لبوں پہ ہنسی رہی کبھی اشک آنکھ میں بھر گیا 

میں زباں سے کچھ بھی نہ کہہ سکا وہ نظر سے کچھ نہ سمجھ سکا 

نہ مرے ہی دل سے جھجک گئی نہ تو اس کے دل سے ہی ڈر گیا 

کبھی تجھ سے بھی نہ سنبھل سکا کبھی مجھ سے بھی نہ سنبھل سکا 

ترا آئنہ بھی بکھر گیا مرا آئنہ بھی بکھر گیا 

تجھے ہوگا اس کا ملال کیا مجھے ہوگا اس کا خیال کیا 

ترے حسن سے بھی کشش گئی مرے عشق سے بھی اثر گیا 

وہ حسین چہروں کی بھیڑ تھی کہ نظر بھٹکتی ہی رہ گئی 

تری جستجو کا نشہ تھا جو کسی موڑ پر وہ اتر گیا 

یہ جو رنگ فکر و خیال ہے یہ تری نظر کا کمال ہے 

ترا حسن تھا کوئی آئنہ جسے دیکھ کر میں سنور گیا