Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

وَالضُّحَى


وَالضُّحَى
قسم ہے وقت چاشت کی،
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى
قسم ہے رات کی جب پرسکون ہوجائے
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى
تیرے پروردگار نے نہ تجھے چھوڑا اور نہ تجھ سے بیزار ہوا
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَى
تحقیق بعد کا دور تیرے لیئے بہتر ہے پہلے والے دور سے۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَی
عنقریب تیرا پروردگار تجھے عطا کریگا تو تو خوش ہوجائیگا۔
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى
کیا اس نے تجھے یتیم پایا تو ٹھکانہ نہ دیا؟
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى
اور تجھے پایا تھا متلاشی تو تجھے راہ نہ دکھائی؟
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى
اور تجھے پایا تھا محتاج تو تجھے غنی نہ کیا؟
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
!تو جو یتیم ہو اُسے دبانا مت
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
!اور سوالی کو جِھڑکنا مت
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
!اور اپنے رب کی نعمت بیان کرو



مجھ کو نفرت ہے



__بیچ رستے میں مجھے
!!....چھوڑ کر جانے والے

مجھ کو نفرت ہے تیرے
!!....شہر کی ہر گاڑی سے


دوسرے لوگوں کی ذاتی زندگیوں کوکھوجنے والا انسان


دوسرے لوگوں کی ذاتی زندگیوں کوکھوجنے والا انسان نہ تو اپنی زندگی پروان چڑھا سکتا ہے نہ دوسرے کے لیے وجہ تسکین بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس دنیا میں کوئی بھی انسان کامل نہیں
ہرشخص ایک کہانی ہوتا ہے


لوگ


جو لوگ کچھ ہوتے ہیں انہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ وہ کچھ ہیں بلکہ ان سے مخاطب شخص خودبخود ہی ان کی شخصیت کے سحر میں آ جاتا ہے,اور جو لوگ کچھ نہیں ہوتے وہ اپنا کمپلیکس دور کرنے کےلیے اپنی گفتگو سے بار بار یہ  باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ انہیں کچھ سمجھا جائے