Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

ہم جن کی عزت کرتے ہیں


ہم جن کی عزت کرتے ہیں اُن کے ساتھ ہمارا محبت کا گہرا رشتہ بن جاتا ہے



کچھ لوگ دوسری دفعہ دیکھنے کے قابل نہیں ہوتے



کچھ لوگ دوسری دفعہ دیکھنے کے قابل نہیں ہوتے اور ہم ان کو پُوجنے لگ جاتے ہیں




وَالضُّحَى


وَالضُّحَى
قسم ہے وقت چاشت کی،
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى
قسم ہے رات کی جب پرسکون ہوجائے
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى
تیرے پروردگار نے نہ تجھے چھوڑا اور نہ تجھ سے بیزار ہوا
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَى
تحقیق بعد کا دور تیرے لیئے بہتر ہے پہلے والے دور سے۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَی
عنقریب تیرا پروردگار تجھے عطا کریگا تو تو خوش ہوجائیگا۔
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى
کیا اس نے تجھے یتیم پایا تو ٹھکانہ نہ دیا؟
وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى
اور تجھے پایا تھا متلاشی تو تجھے راہ نہ دکھائی؟
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى
اور تجھے پایا تھا محتاج تو تجھے غنی نہ کیا؟
فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
!تو جو یتیم ہو اُسے دبانا مت
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
!اور سوالی کو جِھڑکنا مت
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
!اور اپنے رب کی نعمت بیان کرو



مجھ کو نفرت ہے



__بیچ رستے میں مجھے
!!....چھوڑ کر جانے والے

مجھ کو نفرت ہے تیرے
!!....شہر کی ہر گاڑی سے