Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

ھ قصے ادھورے


روز 
اُس کی دہلیز پہ چھوڑ آئی ہوں کچھ قصے #ادھورے




بڑی مظلوم ہوتی ہے وہ محبت



بڑی مظلوم ہوتی ہے وہ محبت 
جس میں وقت تو گزارا جاتا ہے 
مگر اس کو نام اور مقام نہیں دیا جاتا۔



اے ابن آدم



اے ابن آدم !!! یہ تو نے کیا کیا ؟؟؟ اپنی دل لگیوں کے باعث کتنے دلوں کو برباد کیا...تیری ہنسی مزاق کے کھیل میں کتنی روحیں دلگرفتہ ہوئیں ....گر کبھی ندامت کا آحساس تمہارے دل میں اجاگر ہو تو ...ان اجڑی بستیوں میں گھوم زرا ...ان کے دلوں میں اپنی محبت کی عمارتوں کے کھنڈر دیکھ ...خود سے پوچھ...ان لوگوں نے کیا کیا ؟؟کہاں سے اور کس حال میں آئے تھے ؟؟ دیکھ کے اب کیا ہوئے؟؟؟ یہ دل شکستہ، بےبس ، بیزار دنیا.... تمہاری جھوٹی چاہت کے اسیر کیوں ہوگئے ؟؟



جب تمہیں ہر چیز کی سمجھ آجاۓ گی۔


فکر مت کرو،آجاۓ گی،ایک وقت آۓ گا،جب تمہیں ہر چیز کی سمجھ آجاۓ گی۔
پھر تمہاری ہنسی ختم ہو جائے گی،تب تمہیں خوف آنے لگے گا،موت سے بھی اور دوزخ سےبھی،اللہ تمہیں سب کچھ دکھااور بتا دےگا
...!!



مضبوط تعلّق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا


‏مضبوط تعلّق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا کئی تعلقات ملاقات کے باوجود ٹوٹ جاتے ہيں
! اور کئی بغير ملاقات کے بھی سالوں چلتے ہيں ۔ بس خلوصِ نيت شرط ہے 



جسم سے روح نکل سکتی ہے


جسم سے روح نکل سکتی ہے تو دل سے لوگ کیوں نہیں



دُعائیں بھی صبر مانگتی ہیں



ایک بات یاد رکھیں دُعائیں بھی صبر مانگتی ہیں
!!! ...



Tu Mera hai Sanam | Lyrical Video |


via IFTTT

Thukra ke mera pyar mera inteqam dekhe gi


via IFTTT

ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ؟


ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ؟
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ؟
_________ﺍﺗﻨﺎ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ کہ
ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ.............
ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺩﺭﺍﺯ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻭﮦ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﮐﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎ 
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻋﺠﯿﺐ
ﺳﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﮞ ؟

ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﭘﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﻗﻮﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮭﮧ ﺑﮭﯽ ﭘﮭﯿﻨﮑﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ
ﺟﺬﺏ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ 
ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﺗﺮﻭﺗﺎﺯﮦ ﺭﮬﺘﺎ ﮨﮯ
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ مائل ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ

" ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﻮﮞ ؟ "

ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﺬﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮍﮐﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ 
ﺍﺗﺎﺭ ﻭ ﭼﮍﮬﺎﻭ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻔﺮﺩ 
ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﻝ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

 !ﺳﻨﻮ ۔۔۔۔
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﻮ ﺟﺎﻭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ
ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺬﺏ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ
ﻟﻮﮒ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻨﭽﺘﮯ
ﭼﻠﮯ ﺁ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ 
ﺗﻢ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﯿﮟ
ﮈﻭﺏ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ۔
ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ ۔

" ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺯ ﺑﺘﺎﻭﮞ ؟

ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ 
' ﺻﺒﺮ ' ﺻﺮﻑ ﺻﺒﺮ ﻭ ﺍﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﮐﻮ 
ﺍﭘﻨﺎ ﺷﻌﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﻮ ۔ 
 ' ﻏﻢ ﻣﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﻭﻧﺎ
ﻗﺪﺭﺕ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺨﻠﻮﻕ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺭﻭﻧﮯ
ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﮔﯽ ۔

_____ظرف پیدا کیجیے سمندر کی طرح
__وسعتیں_ خاموشیاں_ گہرائیاں