Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

ﺟﺐ ﻟﻮﮒ۔۔۔ " ﻃﮯ " ۔۔۔ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ


ﺟﺐ ﻟﻮﮒ۔۔۔ " ﻃﮯ " ۔۔۔ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ۔۔۔ " ﺍﺏ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ " ﺗﻮ۔۔۔ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ ﺍﻥ ﭘﺘﮭﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺖ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ۔۔۔ﺁﭖ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺮﺿﯽ ﺭﻭ ﻟﯿﮟ۔۔۔ﻣﻨﺘﯿﮟ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ۔۔۔ﻭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ



آپ کو کیا لگتا ہے


آپ کو کیا لگتا ہے.....؟
کہ ہر آہ خالی جائے گی
نہ جناب
ان میں سے کوئی تو آپ کی دنیا ہلائے گا 
....!!



بلاوجہ کچھ چیزوں کا تجسس وبال جاں بن جاتا ہے


بلاوجہ کچھ چیزوں کا تجسس وبال جاں بن جاتا ہے کچھ چیزوں سے لا علم رہنے میں ہی عافیت ہے اسی لئے آگہی کو عذاب 
تصور کرتا ہوں
!!!



میرے غصے کا اثر کیا ہوگا


میرے غصے کا اثر کیا ہوگا
مجھ کو غصے میں ہنسی آتی ہے



ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں



ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں
💕تیری آواز سے بیدار ہو اور تو نہ ملے



ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ


ﺍُﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ
💯❣️..ﻣﺤﺾ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ ‘ ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ



پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی


پرندے لوٹ آتے ہیں مگر یہ آدمی 
ذرا سے پر نکلتے ہی ٹھکانے چھوڑ جاتے ہیں



کوئی چیخ پڑتا ہے درد سے


کوئی چیخ پڑتا ہے درد سے 
❣! _تو کوئی چپ سا ہو جاتا ہے



‏کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی



‏کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے






مسکرائیے



مسکرائیے دنیا کے سارے دکھ آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں
__🙂♥❤