Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

‏میں نے دیکھا نہیں کوئی موسم


‏میں نے دیکھا نہیں کوئی موسم
 میں نے تمہیں چاہا ، لمحہ ، لمحہ
🌸💕



خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں



خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں آپ کے فیصلوں سے ہے 
__




کئی بار مل چکے ہوتے تم


کئی بار مل چکے ہوتے تم 
جو اگر دعاوں سے ملتے۔



‏ایک روٹھی پری کو منانے کیلئے



‏ایک روٹھی پری کو منانے کیلئے
با خدا وہ چاند لیکر آیا تھا



ورد وظیفہ شام سویرے


ورد وظیفہ شام سویرے
دفع محبت__دور محبت 
🔥💔



بساطِ دِل بھی عجیب شے ھے



بساطِ دِل بھی عجیب شے ھے، ھزار جیتیں ھزار ماتیں 
____!!!



تو نہ سمجھے گا اس محبت کو


تو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے



‏چاند تارے بِلا وجہ خُوش ھیں


‏چاند تارے بِلا وجہ خُوش ھیں
 میں کِسی اور سے مخاطب ہوں



‏میں آپ ہی کا تو مسلئہ ہوں



‏میں آپ ہی کا تو مسلئہ ہوں
مُجھے سوچیے، کہ میرا حَل نکلے



.کسی کا سکون اور زندگی چھیننے کے کفارے ایسے ادا نہیں ہوتے


اسے معلوم تو ہو گیا ہو گا کہ کسی کو راہ میں چھوڑنا کفر سے بھی بڑا گناہ ھے اور وہ اس گناہ کا ارتکاب کرچکا ھے۔۔اسے یہ ڈر تو رہتا ہو گا کہ مقابل کو دی گئی اذیت کہیں اسکی طرف رخ نہ کرلے اسلیے وہ اس احساس جرم کے بوجھ سے نکلنے کی ہر ممکن کوشش کرتاہو گا مگر کامیاب نہیں ہوپاتا ہو گا۔
نمازیں پڑھتا ہو گا ، نفلی روزے رکھتا ہو گا۔۔وہ سمجھتا ہو گا کہ شاید اپنے کیے جرم کا عبادات سے کفارہ ادا ہوجائیگا۔۔۔
اسے کوئی بتائے
کہ
!! ....کسی کا سکون اور زندگی چھیننے کے کفارے ایسے ادا نہیں ہوتے