اَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ
🏵 اَمَّنْ يُّجِيْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوٓءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَآءَ الْاَرْضِ ۗ ءَاِلٰـهٌ مَّعَ اللّـٰهِ ۚ قَلِيْلًا مَّا تَذَكَّرُوْنَ 🏵
بھلا کون ہے جو بے قرار کی دعا قبول کرتا ہے اور برائی کو دور کرتا ہے اور تمہیں زمین میں نائب بناتا ہے، کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے، تم بہت ہی کم سمجھتے ہو۔
Is He [not best] who responds to the desperate one when he calls upon Him and removes evil and makes you inheritors of the earth? Is there a deity with Allah ? Little do you remember.
(Al Quran 27:62)
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
💮 قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ (1) مَلِكِ النَّاسِ (2) اِلٰـهِ النَّاسِ (3) مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ (4) اَلَّـذِىْ يُوَسْوِسُ فِىْ صُدُوْرِ النَّاسِ (5) مِنَ الْجِنَّـةِ وَالنَّاسِ (6) 💮
کہہ دو میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔ (1) لوگوں کے بادشاہ کی (2) لوگوں کے معبود کی (3) اس بڑے وسوسہ ڈالنے والے کی برائی سے جو اللہ کا نام سن کر پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ (4) جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ (5) خواہ وہ جنات سے ہو یا انسانوں میں سے۔ (6)
Say, "I seek refuge in the Lord of mankind, (1) The Sovereign of mankind. (2) The God of mankind, (3) From the evil of the retreating whisperer -(4) Who whispers [evil] into the breasts of mankind -(5) From among the jinn and mankind." (6)
(Al Quran Surah An-Nas:114)
Subscribe to:
Comments (Atom)









