Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

عبادات ضرور کیجیے



عبادات ضرور کیجیے لیکن معاملات پر بھی توجہ دیں کعبے کا طواف کرنے سے لوگوں کو دی ہوئیں تکلیفیں معاف نہیں ہوتیں




نہ مجھے خوشیوں سے گِلہ نہ نفرت سے نفرت


_______نہ مجھے خوشیوں سے گِلہ نہ نفرت سے نفرت
بس سکوں چاہیے ابدی سکوں سے پہلے
...




میرا ہنسنا.... آنسوؤں کو چھپانے کا زریعہ


میرا ہنسنا.... آنسوؤں کو چھپانے کا زریعہ
میرے جیسا ہونے کی خواہش کبھی مت کرنا
میرا تو ملنا بھی محرومیوں کو پس پردہ کرنا
میرے جیسا ہونےکی کبھی بھی خواہش کبھی مت کرنا



مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ہے



مکافات عمل کی چکی چلتی 
بہت آہستہ ہے
!!!!!
مگر پیستی بہت باریک ہے
......!!!!!!!!!



زندگی میں خوشیوں کا کردار بس اتنا ہے


زندگی میں خوشیوں کا کردار بس اتنا ہے جتنا کسی بورنگ مووی میں ایک خوشگوار کمرشل کا




...

، لاحاصِل کو حاصِل کرنا اپنی جگہ



، لاحاصِل کو حاصِل کرنا اپنی جگہ
!!...لیکن پِھر اِس حاصِل سے “اُکتا جانے” میں لوگوں کو دیر ہی کتنی لگتی ہے




.اگر دیکھنے والی نظر ہو تو


...اگر دیکھنے والی نظر ہو تو
...کچھ آنکھوں کو دیکھ کر... بخوبی سمجھا جا سکتا ہے کہ... ان میں موجود خوابوں کا کیا حشر ہوا ہو گا



اگر کسی انسان کو تمہاری وجہ سے تکلیف ہوتی ہو



اگر کسی انسان کو تمہاری وجہ سے تکلیف ہوتی ہو
 تو تمہارے_______________ سجدے بیکار ہیں



حقیقتوں میں زمانہ بہت گزار چکے



_____حقیقتوں میں زمانہ بہت گزار چکے

کوئی کہانی سناؤ بڑا اندھیرا ہے



میں تیرے شہر سے گزروں،



...میں تیرے شہر سے گزروں، تجھے خبر نہ کروں

-🙃💔🌸