Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

زرد ہونے سے پیشتر



*زرد ہونے سے پیشتر** 
**سات رنگوں سے دوستی تھی میری۔*




ایک راستے کے انتخاب کا مطلب یہ ہے کہ



, ایک راستے کے انتخاب کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کئی راستے چھوڑ دیے ہیں
, کامیابی کی اصل قیمت کئی راستے چھوڑ دینا ہے
! . . .اور اسی کا دوسرا نام کئی کشتیاں جلا دینا ہے



پھر امیدیں چھوڑ دو اس ظالم دنیا سے



پھر امیدیں چھوڑ دو اس ظالم دنیا سے ، خوش رہنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے 




تیرے پل پل کی خبر رہتی ہے


تیرے پل پل کی خبر رہتی ہے 
اک پرندے سے دوستی ہے میری



زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں



زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓ اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسی دوسرے کے لیۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ  
کچھ ہمارے لیۓ بھی ہوتا ہے
:)




گھر کی صفائی



گھر کی صفائی سامنے سامنے سے کر کے سب کچھ ایک الماری میں ٹھونسا اور مہمان نے وہی الماری کھول کر دیکھ لی۔ کتنی شرمندگی ہو گی ناں۔ اللہ بھی دل کے حال جانتا ہے۔ لوگوں سے چھپا کر جو بھی گندگی وہاں رکھی ہے، وہ اللہ سے پوشیدہ نہیں۔ 




شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ



شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَٰتٖ مِّنَ ٱلۡهُدَىٰ وَٱلۡفُرۡقَانِۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهۡرَ فَلۡيَصُمۡهُۖ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۗ يُرِيدُ ٱللَّهُ بِكُمُ ٱلۡيُسۡرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ ٱلۡعُسۡرَ وَلِتُكۡمِلُواْ ٱلۡعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَىٰكُمۡ وَلَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُونَ

ماه رمضان وه ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے واﻻ ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں، تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزه رکھنا چاہئے، ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہئے، اللہ تعالیٰ کا اراده تمہارے ساتھ آسانی کا ہے، سختی کا نہیں، وه چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو

-Sura Al-Baqarah, Ayah 185



:‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا



:‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
مفہوم حدیث
:‏اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا

‏اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

‏اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔

🍀 آَمِيّـٍـِـنْ...آَمِيّـٍـِـنْ...... آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ




!....مسکرائیــے



🙆‍♀️🙋‍♀️!....مسکرائیــے

🤷‍♀️دنیـا کـے سـارے دکھ آپـــ کی ملکیتـــ تھـوڑی ہیں




ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی



ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی
جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا