Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

In his lonely nights



In his lonely nights 
She is glint of moonlight 



Some people will never like you



"Some people will never like you...
Because your spirit irritates their demons" 😉




دعا ہے



دعا ہے اس مبارک اور بابرکت ماہ کے طفیل اللّه کریم ہماری تمام دعاؤں کو ہماری زباں تک آنے سے پہلے ہمارے حق میں بہترین لکھ کر انہیں قبول فرما لے
__ ❤



دل نہ دُکھائیں



دل نہ دُکھائیں
بد دُعائیں پیچھا کرتی ہیں



مجھے رات بہت پسند ہے



مجھے رات بہت پسند ہے 
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو
خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو
دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو 
جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو
کھڑکی سے ٹیک لگا کہ اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو
خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو 
دل پہ کوئ بوجھ ہو تو سجدے میں جا کہ یا ہاتھ اٹھا کہ آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو




مجھ سے زیادہ کوئی تم سے محبت نہیں کر سکتا،



مجھ سے زیادہ کوئی تم سے محبت نہیں کر سکتا، کوئی مجھ سے زیادہ تمہاری پروا نہیں کر سکتا، کوئی مجھ سے زیادہ تمہارا خیال نہیں رکھ سکتا، میرے پاس تمہارے علاوہ کوئی قیمتی چیز نہیں ہے

آبِ حیات



ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﮑﯽ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ



ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭘﮑﯽ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺗﻮﻗﻌﺎﺕ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ۔ ﻭﺭﻧﮧ ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ۔




بعض دفعہ چغل خوروں کے پاس خود جانا پڑتا ہے



بعض دفعہ چغل خوروں کے پاس خود جانا پڑتا ہے تاکہ مخالفوں تک بات بروقت اور پوری پہنچے
...!!! 😆 ✌




کیڑا



کچھ لوگ آپکی گرامر سے کیڑا
آپ کے سٹائل سے کیڑا
آپ کی رائے سے کیڑا
اور آپ کی ہر بات سے کیڑا نکالیں گے,لیکن اپنے اندر سے کیڑا نہیں نکالیں گے




میرے دیارِ پرستش میں



میرے دیارِ پرستش میں
آسماں تھا وہ شخص
💗