Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

کس کو خبر


کس کو خبر 
!میں کس کی محبت میں قید ہوں 



یہ تیرے عشق کی توہین ہے پیارے



یہ تیرے عشق کی
 توہین ہے پیارے
میں تیرے عشق میں پاگل نہیں ہوئی اب تک 





چھوڑو ، جاؤ



چھوڑو ، جاؤ 
!کون کہاں کی شہزادی 
شہزادی کے ہاتھ میں چھالے ہوتے ہیں ؟





پرخار ہے تکلم کچھ



پرخار ہے تکلم کچھ 
عادتیں بری ہیں 
میں کھل کر کہ رہا ہوں 
میں پارسا نہیں ہوں 



عجیب ہے زندگی بھی



عجیب ہے زندگی بھی 
پل میں نیل پار کروا کر امید دیتی ہے 
اور پل میں ہی نمرود کی آگ کا ایندھن بناتی ہے 
پل میں ہزاروں سپنے سجاۓ یہ آنکھیں کھولتی ہے
اور پل میں منوں مٹی تلے دفنا دی جاتی ہے 
پل میں اشکوں کے دریا بہا کر 
وہ لڑکی خوش ہوتی ہے 
اور پل میں ہی اداسیوں کے بھنور 
میں ڈوب کر وہ خاموش ہوجاتی ہے 
کیوں کہ  زندگی عجیب ہے بہت 




جب سے تنہا سفر شروع کیا ہے



جب سے تنہا سفر شروع کیا ہے تو شدت سے احساس ہونے لگا ہے کہ لوگوں کا ہجوم کبھی بھی روح کا ساتھی نہیں ہوتا... ہر شخص اپنی اپنی منزل کی طرف رواں ہے کوئی بھی ہماری خاطر اپنے راستے نہیں بدلتا.... بس ہم اپنے راستے چھوڑ کر ان کے راستوں پہ چل پڑتے ہیں اور انجانے راستوں پہ منزلیں کہاں ملتی ہیں؟؟؟ بس گر د راہ ہونا ہی نصیب میں آتا ہے...
راستے اپنے ہی اچھے..... نہ کوئی قافلہ نہ کسی راہزن کا ڈر.... نہ کسی کے ہاتھ چھوڑ جانے کا خوف ہے... نہ کسی کی راہ بدل جانے کا اندیشہ
....🔥



Just because you don’t look like somebody



Just because you don’t look like somebody who you think is attractive doesn’t mean you aren’t attractive. Flowers are pretty, but so are sunsets and they look nothing alike.



آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے



آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے - یہ آپ کا اللہ کریم سے رابطہ کرا دیتی ہے - شکر کریں اس تکلیف کا جس نے آنکھ کو پر نم کر دیا - یہ چھوٹا سا آنسو کل آپ کے لیے بڑی رحمت بن جائے گا - 
یقین جانیے وہ اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ رحیم اور کریم ہے - ہم گناہوں میں بھیگ جائیں - ساری دنیا منہ موڑ لے - مگر وہ رب العزت ندامت کے ایک آنسو کے بدلے پاک صاف کر دے گا 
😔❤



ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ



ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟِﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍُﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔




وہ اس قدر بے رحم نہیں ہوسکتا



وہ اس قدر بے رحم نہیں ہوسکتا 
وہ ایسا بےوفا نہیں ہے
ہم دونوں تو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے ساتھ خوش رہ ہی نہی سکتے تھے 
پھر یہ کیسے ہوا کہ وہ اس کو پا کر خوش ہوگیا 
اور میں .. میرے لئے خوشی اک مسئلہ بن گئی
 !!