میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا
میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا ۔۔ جو مجھے جان سے پیارا تھا ، بس ایک ہی بات سمجھ آئی، کہ جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں__ دور سے وار نہیں کر سکتے، وہ قریب آ کر، محبتیں جتا کر، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے ،اسی جگہ وار کرتے ہیں، جس کا درد__ تاحیات چین سے جینے نہیں دیتا ، ان کا دیا ہوا درد، خون پینے والے کیڑے کی طرح ہوتا ہے ، جسم کے اندر رہ کر رفتہ رفتہ پورا خون چوس لیتاہے___ اور پھر جسم کو کھوکھلا بنا دیتا ہے __موت کے قریب تر پہنچا دیتا ہے
_
ہوائیں رابطے میں ہیں
ہوائیں رابطے میں ہیں جُدا ھوں
دُور ھوں،اَنجان بن جائیں ،
ھم کتنے ھی ہوائیں دوست ھیں
اپنی ہوائیں رازداں بھی ہیں
تمھارے ھونٹو ں پر کِھلتی کلی جیسی ھنسی آئے
تو میرے چاروں جانب جلترنگ سی بجنے لگتی ہے
ھوائیں رقص کرنے لگتی ہیں
میں بھی جُھوم جاتی ھوں
لب مُسکانے لگتے ہیں
تب میں جان لیتی ھوں
ہوائیں رابطے میں ہیں
تمھاری آنکھ کا ساحل جو گیلا ہو
ہوا میں جانے کیوں اِک دم نَمی سی بڑھنے لگتی ھے
موسم درد بھرنے لگتے ہیں
میری نگاھوں میں ستارے چُھپ سے جاتے ہیں
بادل کی پناہوں میں
تب میں جان لیتی ہوں
ہوائیں رابطے میں ہیں
تمھاری آنکھ کے آنسو بھی مجھ تک کِھینچ لاتی ھے
تم بھی جان لو جاناں کہ ایسے وقت میں اکثر اکیلے تم نہیں روتے میری آنکھیں بھی روتی ہیں
ہوائیں رابطے میں ہیں
People think a soul mate is your perfect fit
People think a soul mate is your perfect fit, and that''s what everyone wants. But a true soul mate is a mirror, the person who shows you everything that is holding you back, the person who brings you to your own attention so you can change your life. A true soul mate is probably the most important person you''ll ever meet, because they tear down your walls and smack you awake. But to live with a soul mate forever? Nah. Too painful. Soul mates, they come into your life just to reveal another layer of yourself to you, and then leave. A soul mates purpose is to shake you up, tear apart your ego a little bit, show you your obstacles and addictions, break your heart open so new light can get in, make you so desperate and out of control that you have to transform your life, then introduce you to your spiritual master.
Subscribe to:
Comments (Atom)









