ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻠﮧ ربُّ العزّت ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯﻣﻄﻤﺌﻦ ﺭھﺘﺎ ھﮯ
ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻠﮧ ربُّ العزّت ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﺳﮯﻣﻄﻤﺌﻦ ﺭھﺘﺎ ھﮯ
ﻭﻩ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﺩﻭلت مند ھے۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
'' ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ''
ﻓﻄﺮﺕ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺩﻭﻟﺖ ھے۔
ربّ ِ کریم مجھے اورآپ کو اطمینانِ قلب
کی دولت سےمالا مال فرمائے
اور اپنی نعمتیں ھمارے اعمال کے
حساب سے نہیں بلکہ اپنی
رحمتوں کےحساب سے عطا فرمائے۔
آمیـــــــــــــــــــــن ثـــــــــــم آمیـــــــــــــــــــــن
اے چاند
اے چاند
اسے کہنا وہ جو دٌور بہت دٌور بستا ہے
اسے کوئی یاد کرتا ہے
بے حساب کرتا ہے
اسے کہنا
جب وہ کسی اور کے سنگ بستا ہے
تو پھر دور بہت دور کسی کا دل دھڑکتا ہے
اور جب وہ اٌداس ہوتا ہے
پاس اس کے نا کوئی غم شناس ہوتا ہے
تو پھر بہت دور کسی کی آنکھوں
سے لہو برستا ہے
اے چاند
اسے کہنا
جسے وہ چھوڑ آیا تھا
جسے وہ توڑ آیا تھا
وہ آج بھی تیرے آس پاس بستا ہے
تیرے پاس پاس بستا ہے
میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا
میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا ۔۔ جو مجھے جان سے پیارا تھا ، بس ایک ہی بات سمجھ آئی، کہ جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں__ دور سے وار نہیں کر سکتے، وہ قریب آ کر، محبتیں جتا کر، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے ،اسی جگہ وار کرتے ہیں، جس کا درد__ تاحیات چین سے جینے نہیں دیتا ، ان کا دیا ہوا درد، خون پینے والے کیڑے کی طرح ہوتا ہے ، جسم کے اندر رہ کر رفتہ رفتہ پورا خون چوس لیتاہے___ اور پھر جسم کو کھوکھلا بنا دیتا ہے __موت کے قریب تر پہنچا دیتا ہے
_
Subscribe to:
Posts (Atom)









