Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

I know you're hurt, I know it's tough,



I know you're hurt, I know it's tough, I know you feel like stopping and bursting out, I know no other person around you understands what you're going through but please just pause and remind yourself that This shall too pass. Just take a deep breath, have faith in Allah, have strong belief that better days are near. Your Lord WOULDN'T forget like people do. He DOESN'T take your effort for granted but he knows everything and rewards you with the best you've ever thought of. He knows the pain rising in your heart. He knows you can tolerate this now. But Remember this "So far you've survived everything you thought you never would". He's making you gold. He's teaching you something through the tough phase of your life. Just learn that. For how will you and I feel the beauty of life without an essence of sadness?💕


۔۔زندگی میں کجھ رشتے ایسے ھوتے ہیں جن کی نہ تو زندگی میں گنجاٸش ھوتی ہے



۔۔زندگی میں کجھ رشتے ایسے ھوتے ہیں جن کی نہ تو زندگی میں گنجاٸش ھوتی ہے کوٸی نہ دل میں پھر بھی ہمیں انہیں ساتھ رکھنا پڑتا ہے ۔انکے ساتھ اپنا آپ گھسیٹنا پڑتا ہے جب تک سانسیں چلتی ھوں. ۔

دراصل رشتوں کی سب سے بد ترین شکل یہی ہوتی ہے.. جن کے ہوتے ہوئے ہماری زندگی میں خوشی نہیں آ سکتی.. اور جب وہ نہیں ہوتے تو خوشی اپنا معنی کھو چکی ہوتی ہے



اور تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش؟



اور تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش؟
’’یہ کہ میں ایک کتاب لکھوں، جس میں قرآن کی آیات کے رموز پہ غور کروں۔ لفظوں میں چھپی پہیلیوں کو سلجھاؤں۔ ان کے نئے نئے مطلب آشکار کروں۔ کہتا ہے نا قرآن کہ اس میں نشانیاں ہیں، مگر ان لوگوں کے لیے جو غوروفکر کرتے ہیں۔ میں بھی ان میں سے بننا چاہتی ہوں۔
وہ محویت سے، ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ اسے سن رہا تھا۔
’پھر کب لکھو گی یہ کتاب؟
’’کبھی نہ کبھی ضرور لکھوں گی۔ مگر پتہ ہے، میں ایک بات جانتی ہوں کہ اگر دنیا کے سارے درخت قلمیں بن جائیں، اور تمام سمندر روشنائی بن جائیں، اور میں لکھنے بیٹھوں، اور مجھے اس سے دوگنا قلم اور روشنائی بھی دے دی جائے، تب بھی سارے قلم گھِس جائیں گے، ساری روشنائی ختم ہو جائے گی، مگر اللہ تعالیٰ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی



میں اگر چاہوں تو



میں اگر چاہوں تو
اپنے سارے خوابوں کو
سانس لیتی سوچوں کو
پوٹلی میں بند کر کے
دور کسی دریا میں
شور مچاتی موجوں میں
ایک روز بہا آؤں
میں اگر چاہوں تو۔۔

میں اگر چاہوں تو
یادوں کے اس جھرمٹ میں
اک حسین یاد کو میں
زہن سے مٹا ڈالوں
ان کہی سی بات کو میں
یاد رکھ کر بھول جاؤں
میں اگر چاہوں تو۔۔

میں اگر چاہوں تو
جو وہ کہتے ہیں
جو وہ سمجھتے ہیں
ویسی ہی بن جاؤں
اپنا سکوں لٹا کر میں
خود کے لیے ہی میں
اجنبی ہو جاؤں
میں اگر چاہوں تو۔۔
لیکن کون ہے جانے
اور کس نے پوچھا
میں آخر کیا چاہوں۔۔۔


بڑی تیز وقت ہے گزر رہا


بڑی تیز وقت ہے گزر رہا
میرے ارد گرد سب بدل رہا

نہیں رُک رہا ہے یہ وقت کیوں
ذرا سانس لینے تو دے مجھے

میرے پر نہیں ہیں اے زندگی
مجھے مت دکھا یہ بلندیاں

مجھے مت ڈبا  تو غموں میں یوں
مجھے تیرنا اتا نہیں

میری زندگی میری بات سن
کردے غموں کو تو الوداع

رستہ بدل, ذرا موڑھ لے
خوشیوں کی چادر اوڑھ لے۔



چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے



- " چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا




میں نے اکثر دیکھا ہے



 میں نے اکثر دیکھا ہے.. معافی وہ شخص مانگتا ہے جس نے کچھ کیا ہی نہیں ہوتا... اور جو لوگ معافی نہیں مانگتے وہ بھرم توڑ جاتے ہیں
🥀... بد گمان شخص کے سامنے محبت اور سچ کی تاویلیں کمتر محسوس ہوتی ہیں
جس کی جھولی میں جو ہوگا وہی دے گا نہ...
بے فیض لوگ کبھی کچھ نہیں دے سکتے.. کیونکہ ان کے پاس ہوتا ہی نہیں کچھ.. تہی دامن ہوتے ہیں



Ugly?



Ugly?

Don't worry! Somebody gonna fall in love with your Ugliness 💞



Have a blessed day ♥️



Loosing is part of the winning process. If you aren't loosing you aren't learning. And you never can win without learning.

Have a blessed day ♥️



When you ask the Almighty for something



When you ask the Almighty for something, never ever think for a moment that He cannot give it to you. Have firm faith in Him that He will do what’s best. He can turn your most hopeless, impossible situations to reality. All you need is a sincere call and utmost patience!