ایسا ثواب نہیں کماتے جس میں اگلے گنہگار ہو جائیں
کوئی بھی اُس شخص سے نفرت نہیں کرتا
کوئی بھی اُس شخص سے نفرت نہیں کرتا جس سے محبت تھی ہم سب نظر انداز کئے جانے, انتظار کرنے, ناکام ہونے, امید کے توٹنے, خیال نا کیے جانے اور اس سے ملتی جلتی ہر چیز سے نفرت کرتے ہیں
کبھی میں سوچتی ہوں
کبھی میں سوچتی ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر دوسرے کے ساتھ ہو جاتے ہیں جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟
اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے
!!اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے
جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں الله تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو
ہمیشہ پرسکون خوشیوں سے بھری خوبصورت زندگی عطاء فرمائے
!!
🌾🌱🍃
آمین 🌾
Subscribe to:
Comments (Atom)









