Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی



کچلے ہووں کو اور کچلتی چلی گئی 

ہم لوگ زندگی کو دکھائی نہیں دیے




دل کو سکون ہوتو خزاں بھی بہار ہے




دل کو سکون ہوتو خزاں بھی بہار ہے




ایسا ثواب




ایسا ثواب نہیں کماتے جس میں اگلے گنہگار ہو جائیں




غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے




غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے 
🔥




کوئی بھی اُس شخص سے نفرت نہیں کرتا




کوئی بھی اُس شخص سے نفرت نہیں کرتا جس سے محبت تھی ہم سب نظر انداز کئے جانے, انتظار کرنے, ناکام ہونے, امید کے توٹنے, خیال نا کیے جانے اور اس سے ملتی جلتی ہر چیز سے نفرت کرتے ہیں




دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں





دل کی شریانوں میں زندگی بن کر بہنے والوں کی وجہ سے ہی اکثر دماغ کی رگیں پھٹ جاتی ہیں
... 💔




زندگی میں اتنا بھی کمپرومائز نہ کریں




زندگی میں اتنا بھی کمپرومائز نہ کریں کہ لوگ بھول جائیں آپ بھی انسان ہیں




- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں



- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا
..💔




کبھی میں سوچتی ہوں




کبھی میں سوچتی ہوں یہ جو لوگ ہماری ہنسی چھین کر کسی اور کے ساتھ قہقہے لگا رہے ہوتے ہیں، ان کے من میں بوجھ نہیں ہوتا۔؟ ان کے من میں اللّہ تعالی کا ڈر نہیں آتا۔۔؟ کہ ہماری وجہ سے کوئی مسکرانا تک بھول گیا ہے۔۔ لوگ کیسے ایک انسان کی ہنسی خوشی چھین کر دوسرے کے ساتھ ہو جاتے ہیں جیسے پیچھے کوئی تھا ہی نہیں۔۔ ایسے لوگ کس طرح سکون کی نیند سو لیتے ہیں۔؟




اچھی اُميد اور اچھا گُمان ‏ايسى چهاؤں ہے



!!اچھی اُميد اور اچھا گُمان ‏ايسى چهاؤں ہے
جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر ‏مايوسى كے سمندر ميں ‏ڈوبنے سے بچاتے ہیں ‏ الله تعالی سے دعا ہے کہ ‏وہ ہم سب کو
ہمیشہ ‏ پرسکون خوشیوں سے بھری ‏خوبصورت زندگی عطاء فرمائے
!!
🌾🌱🍃
‏آمین 🌾