Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

جذبہ مدھم ہو جائے تو اسے جگایا نہیں جا سکتا



جذبہ مدھم ہو جائے تو اسے جگایا نہیں جا سکتا.انسان کتنا ہی رو لے آنسو ختم نہیں ہوتے، کتنا ہی جی لے زندگی ختم نہیں ہوتی ، کتنا ہی چل لے سفر اپنے اختتام کو نہیں پہنچتا. اعتبار ٹوٹے تو کبھی بحال نہیں ہوتا پہاڑ سے برف پھسل کر آئے تو وہ نہ صرف سب کچھ بہا کر لے جاتی ہے بلکہ راستہ بھی بند کر دیتی ہے



سال تو گزر ہی جاتا ہے



سال تو گزر ہی جاتا ہے لیکن جن لوگوں نے سال اچھا گزرنے نہیں دیا ان کو بھی ساتھ میں گزر جانا چاہیے
...!! 😏



کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا۔


کسی سے روز بات کرنا اور پھر اچانک یہ سلسلہ رک جانا۔
اپنے آپ میں ہی ایک بہت بڑی اذیت ہوتی ہے۔
بندا اس سے بات کرنا بھی چاہتا ہے ۔۔۔۔
لیکن جب پتا ہوتا ہے کہ اگلے بندے نے آپ کو اس طرح سے رسپانس نہیں دینا جس طرح سے پہلے دیتا تھا تو آپ چاہ کر بھی بات نہیں کر سکتے۔
اچھے روئیے جب اچانک انجان رویوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں تو اس اذیت سے نہ انسان نکل سکتا ہے اور نہ ہی کھل کر سانس لے پاتا ہے
!!



جن کا دعوٰی تھا کہ لائيں گے وہ آدھا کر کے



جن کا دعوٰی تھا کہ لائيں گے وہ آدھا کر کے
وہ بھی لے آئے_ میرا درد زیادہ کر کے

اس کے چہرے سے عیاں تھا کہ اسے جانا تھا
وہ تو آیا تھا_ بچھڑنے کا ارادہ کر کے 
!!



اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا


اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کے رونا
پھر صبر سے اپنی بکھری ذات کو اپنی ہی ہنسی میں سمیٹنا
اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے کبھی کوئی دکھ دیکھا ہی نہیں
کوئی درد سہا ہی نہیں
اور غم کیا ہوتے ہیں پتا ہی نہیں
...
یہ ہوتی ہے اذیت میں انتہا
....💔💔




کچھ جگہیں لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں



کچھ جگہیں لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں ، جب وہ وہاں نہیں ہوتے تو ہماری اس جگہ سے دلچسپی ختم ہو جاتی ہے
__



محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں


محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں


دوستی عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
#



میری خوبیوں کا ورد کرنے والے



میری خوبیوں کا ورد کرنے والے
آج میری خامیوں پر خطاب کرتے ہیں



بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں



بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے
 !!



تحقیق کے مطابق



تحقیق کے مطابق جتنا دکھ انسانوں نے ایک دوسرے کو دیا ہے اتنا دکھ قدرتی آفات نے انسان کو نہیں دیا
...!!!