Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

انسان کچھ تعلق کبھی نہیں چھوڑ سکتا


انسان کچھ تعلق کبھی نہیں چھوڑ سکتا
بس چھوڑنے کی اداکاری کرتا ہے |||||




انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے


انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہو.



خسارہ


اصل خسارہ یہ ہے کہ جنت میں اتنی جگہ ہونے کے باوجود انسان جہنم میں چلا جائے...





فائدہ وہ منحوس لفظ ہے


فائدہ وہ منحوس لفظ ہے جو انسانوں سے ان کی زندگیوں کا سارا حسن چھین لیتا ہے اس لفظ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے انسان اپنے آپ سے بہت دورودور چلا جاتا ہے..!




میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔


میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔ پریشانیاں جھیلی۔۔ نقصانات برداشت کیے۔۔ مگر اب میں دوستی نہیں کرتی۔ میں اب دوستی کے رشتے سے زیادہ عزت کے رشتے کو اہمیت دیتی ہوں۔۔ جب ہم کسی کو عزت دیتے ہیں تو ہم جھجک محسوس کرتے ہیں۔۔ کھلتے بھی نہیں ہیں۔۔ اسی لیے۔۔ عزت کے رشتے اگر چلے بھی جائیں۔۔ تو انسان اتنا دکھی نہیں ہوتا جتنا۔ دوستی کا رشتہ ٹوٹنے پر ہوتا ہے۔۔ 💜🌼



صبح بخیر 💓


اسلام علیکم
صبح بخیر 💓
دعا ہے کہ ذکر الہیٰ جاری رہے، راتیں اپنے اشکوں سے منور رہیں. لوگ ہمارے ہاتھ سے محفوظ رہیں اور پیشانی سجدوں سے محروم نہ ہو۔
آمین یا رب العالمین ❤️




میں نے پرکھا ہے


میں نے پرکھا ہے اپنے سیاہ بخت 
کو میں جسے اپنا 
کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا۔ 💔💔



چائے کی پیالی


چائے کی پیالی میں تصویر وہی ہے جو تھی 

یوں چلے جانے سے، مہمان کہاں جاتے ہیں 

بات یونہی تو نہیں کرتا ہوں رک رک کر 

کیا بتائوں کہ میرے دھیان کہاں جاتے ہیں💕❤



الجاحظ


ایک عرب مصنف "الجاحظ" نے ایک پریشان حال شخص کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا:
کتاب ایک ایسا دوست ہے جو آپ کی خوشامندانہ تعریف نہیں کرتا اور نہ آپ کو برائی کے راستے پر ڈالتا ہے۔ یہ دوست آپ کو اکتاہٹ میں مبتلا ہونے نہیں دیتا۔ یہ ایک ایسا پڑوسی ہے جو آپ کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ یہ ایک ایسا واقف کار 
ہے جو جھوٹ اور منافقت سے آپ سے ناجائز فائدہ اُٹھانے کی کوشش نہیں کرے گا۔




Lines ... Plastic ki titli