Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

اجنبیت ایک راز ہےاور راز میں کشش ہوتی ہے...


اجنبیت ایک راز ہےاور راز میں کشش ہوتی ہے...


انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں


انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں. یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اسے مر جانا چاہیے. وہ تمام حادثات سہہ جاتا ہے جس کے تصور پر بھی بری طرح سے لرز جایا کرتا تھا۔



ہر چیز کو اپنے اوپر سوار نہیں کرتے!


ہر چیز کو اپنے اوپر سوار نہیں کرتے!

کسی بھی بات کو اس طرح اپنے اوپر حاوی کرلینا ھم سے ھماری مسکراہٹ چھین لیتا ھے!
ماضی میں رہنا چھوڑ دیں
ھم مسکرانا چھوڑ دیں گے تو کیا ھم سروائیو کر سکیں گے؟ 
غموں کو چھپا کے مسکرانا، بھی ایک آرٹ ھے
اللہ نے ہمیں پورا پورا حق دیا ھے مسکرانے کا۔۔ مشکلات کو مسکراہٹ کے بیچ مت لائیں...



جو وقت گزر گیا


جو وقت گزر گیا __ جو اذیتیں سہہ لی گئیں __ ان کے لیے کیسا پچھتاوا؟؟؟  کیسی معافی؟؟؟؟ اور کیا مداوا؟؟؟




کیسے بھی حالاتــ ہوں دُعـــا مانگتــے رہو ،


کیسے بھی حالاتــ ہوں دُعـــا مانگتــے رہو ،
خیر مانگتــے رہو ، معجـــزہ ہونــے میــں کوئــی
 دیر نہیــں لگتی،♥️

أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُـــ💕❤️👉





انسان کچھ تعلق کبھی نہیں چھوڑ سکتا


انسان کچھ تعلق کبھی نہیں چھوڑ سکتا
بس چھوڑنے کی اداکاری کرتا ہے |||||




انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے


انسان پہ ایسا وقت بھی آتا ہے جب اسکی سب سے بڑی خواہش صرف یہ ہوتی ہے کہ کاش اسکی محسوس کرنے کی حس نا ہو.



خسارہ


اصل خسارہ یہ ہے کہ جنت میں اتنی جگہ ہونے کے باوجود انسان جہنم میں چلا جائے...





فائدہ وہ منحوس لفظ ہے


فائدہ وہ منحوس لفظ ہے جو انسانوں سے ان کی زندگیوں کا سارا حسن چھین لیتا ہے اس لفظ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے انسان اپنے آپ سے بہت دورودور چلا جاتا ہے..!




میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔


میں نے دوستی کے نام پر بہت لوگ کھوئے ہیں۔۔ پریشانیاں جھیلی۔۔ نقصانات برداشت کیے۔۔ مگر اب میں دوستی نہیں کرتی۔ میں اب دوستی کے رشتے سے زیادہ عزت کے رشتے کو اہمیت دیتی ہوں۔۔ جب ہم کسی کو عزت دیتے ہیں تو ہم جھجک محسوس کرتے ہیں۔۔ کھلتے بھی نہیں ہیں۔۔ اسی لیے۔۔ عزت کے رشتے اگر چلے بھی جائیں۔۔ تو انسان اتنا دکھی نہیں ہوتا جتنا۔ دوستی کا رشتہ ٹوٹنے پر ہوتا ہے۔۔ 💜🌼