دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو اپنا وقت دیتے ہیں تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہیں جو دوبارہ کبھی لوٹ کر نہیں آۓ گا 🌹🍀
محبت ہو جائے تو کاغذ کی کشتی پہ
محبت ہو جائے تو کاغذ کی کشتی پہ دریا عبور کر لینے کا من کرتا ہے.
گلوب (globe) کو گھماتے گھماتے محبوب کی سرزمین پر انگلی رکھ کر، وہیں پہنچ جانے کی خواہش ستاتی ہے.
دل کرتا ہے، پلک جھپکی جائے اور خود کو محبوب کے روبرو پایا جائے.
مگر ایسے ایک ساعت میں اتنے فاصلے کیسے مٹائے جا سکتے ہیں ؟
یوں آناً فاناً وقت کی رفتار کو مٹھی میں کیسے کیا جا سکتا ہے؟
محبت، منطق سے ہمیشہ بدگمان ہی رہی ہے!!
لوگوں کے دروازوں کے پیچھے جھانکنا غلط ہے ناں؟
▪️💛〰️ لوگوں کے دروازوں کے پیچھے جھانکنا غلط ہے ناں؟
▪️💛〰️ ایسے ہی دوسروں کی زندگیوں میں۔۔۔۔
▪️💛〰️ تانک جھانک بھی مناسب نہیں۔۔۔!!!
▪️💛〰️ بےجا تجسس کھوج، ان چاہے سوال،۔۔۔۔
▪️💛〰️ بن مانگے مشورے، نصیحتیں،۔۔۔۔۔
▪️💛〰️ سب بےکار کے شغل ہیں ـ۔۔۔۔۔
▪️💛〰️ جیئیں اور جینے دیں۔۔۔۔۔۔۔ سکون سے۔۔۔۔۔!!!!
جــہاں آنکـــھ کـھلتے ھـــی آپــنے پـــہلا سانـــس لـیا
⛅ جــہاں آنکـــھ کـھلتے ھـــی آپــنے پـــہلا سانـــس لـیا
ٹـھیک اسـی وقـت کسـی نـے اپنـــا آخــری سانــس لیـا ھـوگـا
شـکوے شکایـــتیں خـــتم کـریں
جـــو ربـّــــ نـے دیـــا ھـــے اسـی ربـّــــ کـــی رضـــا مـــان کــر
ھنســـی خوشــی زنـــدگی گــزاریں ❤✨
ﻋــﺮوﺝ ﮐــﯽ ﻃـﺮف ﺟﺎﺗـﮯ ﮨـﻮﺋـﮯ ﺭﺍﺳـﺘﮯ
🌧️🍃 ﻋــﺮوﺝ ﮐــﯽ ﻃـﺮف ﺟﺎﺗـﮯ ﮨـﻮﺋـﮯ ﺭﺍﺳـﺘﮯ ﻣــﯿﮟ ﭘﮭـــﻮﻟــﻮﮞ ﮐﮯ بیج ﭘﮭـﯿﻨﮑﺘـﮯ ﺟـﺎﺅ ﺯﻭﺍل ﮐﺎ ﺳـﻔﺮ ﭘـﺮﺳـﮑﻮﻥ ﺭﮨـﮯ ﮔـﺎ۔۔ 🍃🌧️
🌧️🍃ﺍﮔﺮ ﮐﺎﻧﭩﮯ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﮐﺮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﺎﺭﺩﺍﺭ ﺟﮭﺎﮌیاں ملیں ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﻃﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﺗﺎ ہے۔ 🍃🌧️
🌧️🍃 ســدا خـوشـں رہـیں۔ خوشــیاں بـانـٹتے رہـیـں 🍃🌧️
اللّٰه کی محبت
〰️💢🌨️ اللّٰه کی محبت بندوں کی محبت سے گزر کر آتی ہے، اگر آپ کے دل میں بندوں کی محبت اور خیرخواہی نہیں تو اللّٰه کی محبت بھی نہیں آ سکتی، جب آپ نے محبت کرنا سیکھا ہی نہیں تو کیسے معلوم ہو گا کہ محبت کیا چیز ہے، کیا جذبہ ہے، اور اللّٰه سے محبت کسے کہتے ہیں...
جب آپ کے دل میں اللّٰه کے بندوں کی محبت ہی نہیں تو آپ کو اللّٰه کی محبت کی مٹھاس بھی نہیں محسوس ہو گی..
بات صرف توازن برقرار رکھنے کی ہے، کہ بندوں کی محبت دل میں ضرور ہو مگر اللّٰه کی محبت سے آگے نہ بڑھے.. 🌨️💢〰️
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیں
دلوں کے مابین گفتگو میں تمام باتیں اضافتیں ہیں
تمہاری باتوں کا ہر توقف جو بولتا ہے، وہ شاعری ہے
تمام دریا جو اک سمندر میں گر رہے ہیں تو کیا عجب ہے
وہ ایک دریا جو راستے میں ہی رہ گیا ہے وہ شاعری ہے
جب نماز اور قٌرآن
جب نماز اور قٌرآن ہمــــارے
معمول کا حصہ بــن جائیں ، تو
خوشیاں اور سکــون ہمــاری زندگی کا حصــہ
بن جاتی ھیــں💕❤️
❶ #القرآن
🌹❶ #القرآن 🍃
🍃" اے نبیﷺ ! اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتیں سے کہہ دو کہ وه اپنے اوپر اپنی چادریں اوڑھ کر رکھیں۔ " 🍃
🌿 #سورۃالاحزاب59 🌿
🌹❷ #القرآن
🍃"ایمان والی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی عزت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں ، سوائے اس کے جو ظاہر ہے۔ اور اپنے گریبانوں پر اپنی اوڑھنیاں ڈالے رکھیں اور اپنا بناؤ سنگھار کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں ۔ " 🍃
🌿 #سورۃالنور31 🌿
تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ
تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ ﷲﷻ تمھاری اکثر خواہشات کو رد کرکے تمھیں کتنے غموں سے بچاتا ہے
بےشک اللہ نہایت رحم کرنے والا ہے...♥️
Subscribe to:
Comments (Atom)









