Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

جب غم ستاۓ تو خود کو مضبوط کرو ۔۔۔۔۔

☔🌧️💜 جب غم ستاۓ تو خود کو مضبوط کرو ۔۔۔۔۔
اور اگر نا کر سکو تو خود کو مصروف کر لو! 💜🌧️☔



جو تم پے مرتا ہے ناں

جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،  تو اس پر شکر کرو، کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے،  وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر  بھی ڈال سکتا ہے۔


کسی جواب سے، دِل مُطمئِن نہیں ہوتا

کسی جواب سے، دِل مُطمئِن نہیں ہوتا
ہر اک سوال کے پیچھے سوال رہتا ہے 

تباہی اور کسی سمت سے نہیں آتی
ہراک عروج کی تہ میں زوال رہتا ہے 


صـبـــــح بــخیــر

••✿ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ✿••
••✿ صـبـــــح بــخیــر ✿••

••✿ #ﺍﮮ_ﺍﻟﻠﻪ..! °°°
••✿ ﺑﮯ ﺷﮏ ہم ﺑﺮﮮ ﺍﺧﻼﻕ °°°
••✿ ﺑﺮﮮ ﺍﻋﻤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺳﮯ °°°
••✿ آپ کی ﭘﻨﺎﮦ لیتے ﮨیں °°°
••✿ ﺍﻟﻠﮧ ہمیں ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﺷﺮ ﺳﮯ ﺑﭽﺎئیے °°°
••✿ ﺍﻟﻠﮧ پاک ہمیں ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻄﺎ ﮐﺮیں °°°
••✿ ﺍﻟﻠﮧ ہمیں ﻧﯿﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﻄﺎ ﮐیجیئے..! °°°

•••══༻۔۔۔✿◉#آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــيْنَ ◉✿۔۔۔༺══•••


جو تم پے مرتا ہے ناں

جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،  تو اس پر شکر کرو، کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے،  وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر  بھی ڈال سکتا ہے۔



الفلق : ۱، ۵

• •  " آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے، اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)، اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے ۔۔
[ الفلق : ۱، ۵ ] 


میں خوش فہم ہوں

میں خوش فہم ہوں
موتیے کا کوئی پھول ہوں
جس کو شاخِ گلاب عنابی پہ کھلنے کا اب بھی یقیں ہے! :')♡




جب نماز اور قٌرآن

جب نماز اور قٌرآن ہمــــارے 
 معمول کا حصہ بــن جائیں ، تو
خوشیاں اور سکــون  ہمــاری زندگی کا حصــہ 
بن جاتی ھیــں💕❤️



عبادتـــ کا حقیقـــی مقام دل کے انــدر ہے ،

⁦▪️⁩🍂 عبادتـــ کا حقیقـــی مقام دل کے انــدر ہے ، 
⁦▪️⁩🍂 جس نــے من میں خــدا کو سجدہ نہ کیـــا اُس نے اصــل میں سجــدہ ہی نہ کیــا خواہ وہ روز مسجــد میں پیشانــی ٹیکتــا ہو۔۔۔ ⁦




تم یہ میں بہت صبر ہے۔۔۔!

تم یہ میں بہت صبر ہے۔۔۔! 

مجھ میں صبر نہیں ہے ہاں البتہ برداشت ہے۔۔! 

اس میں کیا فرق ہوا ۔۔؟ یہی صبر ہے نا دکھ خاموشی سے سہہ لینا... ہمت باندھتے رہنا... کسی کو محسوس نہ ہونے دینا ۔۔۔

صبر تو بڑا اونچا درجہ ہے۔۔۔ صابر لوگ تو کہتے ہیں۔۔۔
الحمدللہ ہر دکھ پہ ۔۔۔میرا اللہ جو تیری رضا۔۔۔
صبر تو اللہ اور بندے کا تعلق ہے ناں۔۔
برداشت انسان کا انسان سے تعلق ہے۔۔
 میرا انسان سے تعلق آئیڈیل کہہ لو مگر اللہ سے نہیں۔۔

اور صبر ۔۔۔؟

اگر میں صبر کے اصولوں پہ چلتے چلتے کبھی تھک کر اللہ سے کہہ دوں
"اللہ بہت تکلیف ہے" یہ صبر کیسے ہوا۔۔؟
کبھی شکوہ کر جاؤں
کہ "اللہ بس اب میں ہی کیوں بار بار ۔۔۔
اللہ آزمائش کی سکت ہی نہیں ۔۔۔"
یہ صبر نہیں ہوتا ۔۔۔مجھ جیسے کمزور صبر کے درجے کو نہیں پہنچ پا رہے۔۔! 💔
سارے دکھوں کا یہی نچوڑ ہے۔۔۔!