وعدہ جو بہت ہی چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اس کی اصل بہت بھاری ہے۔ ہم لوگ دن میں چھوٹے بڑے ہزاروں وعدے کرتے ہیں اپنے ارد گرد لوگوں سے، لیکن ہمیں یاد ہی نہیں ہوتا کہ ہم نے کسی سے وعدہ کیا تھا۔ پھر چاہے وہ مذاق میں کیا ہو
یا مجبوری میں کوشش کریں کسی سے وعدہ نا کریں اور اگر کریں تو پورا کریں۔
قرآن پاک میں اللّه پاک ارشاد فر ماتے ہیں:
اللّه کے پسندیدہ لوگ کون ہیں ؟ وہ جو اپنے عہد کی حفاظت کرتے ہیں
یعنی جو اپنے وعدے پورے کرتے ہیں وعدہ خلافی کر کے اللّه پاک کے نا پسندیدہ انسان مت بنیں کوشش کریں جو۔ عہد کریں اسے پورا کریں_!🥀
جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے، تو اس پر شکر کرو، کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے، وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔

• • " آپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے، اور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے اور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی)، اور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے ۔۔