دعا کرنا کبھی نہیں چھوڑیئے۔
ایک نہ ایک دن آپ کی فریاد سن لی جائے گی،
اور نہ بھی سنی گئی تو آپ کے مانگنے سے زیادہ بہتر آپ کو عطا کردیا جائے گا۔
بس یقین رکھیے اور اللّٰه سے مانگتے رہیں، وہ اپنے بندوں کو خالی ہاتھ نہیں بھیجتا۔ !
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?