Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا -

جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا - 
دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ھے کہ پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں ، ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے ، جو آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے تھے۔۔


زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ



 زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ___
ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا ساماں ہو___ پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں___
ہمارا تعلق #ﷲ_ﷻ سے ہمیشہ مضبوط رہے___ اور یہ کہ ہمیں سب حاصل ہونے کے باوجود بھی #ﷲ_ﷻ کا شُکر ادا کرنے کی توفیق ہو___!!! 


آنکھ میں ٹھہرا اک من چاہا منظر بھی

آنکھ میں ٹھہرا اک من چاہا منظر بھی 
خوبصورتی کے چند ایک اسباب سے ہے
 
ماضی میں شکوے تھے مجھے خزاؤں سے 
اب  اک خزاں کا موسم میرے حال میں ہے 


ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﯿﮟ


" ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻧﮑﯽ ﺣﺮﻣﺖ ﻭ ﺗﻘﺪﺱ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ اللہ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﻘﺪﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ "

خداکرےیہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پهول کهلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلارکهی هیں.
الله آپ کودنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے.
آمین.

 اپنــی دُعــاؤں میــں یــاد رکھیـں


وہ کیســـی ہے؟ وہ موسیقـــی کی طرح ہے

وہ کیســـی ہے؟ 
وہ 
موسیقـــی کی طرح ہے ⁦♡
جس میں بہترین شاعری، خوبصورت دھن اور سریلی آواز شامل ہے۔
اور؟ 
اس کالے جـــادو کی طرح ہے ⁦♡
جو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ 
اور _
کسی مصـــور کی شاہـــکار پینـــٹنگ کی طرح ہے ⁦♡
لیکن !
موسیقـــــی تو حرام نہیں؟ 
ہاں ہے! 
اور جـــادو؟ 
حرام ہے۔ 
اور تصـــویر بنانا؟ 
ہاں حرام ہے۔

اور _

وہ؟


صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں

صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں جہاں ہاتھ ,نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں۔


صـبـــــح بــخیــر

〰️🔸🔶 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔶🔸〰️
〰️🔸🔶 صـبـــــح بــخیــر 🔶🔸〰️

〰️🔸🔶 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ 🔶🔸〰️


〰️🔸🔶 دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے، نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے، بس رحم اور کرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے۔ 🔶🔸〰️


〰️🔸🔶 اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ

َ〰️🔸🔶 آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین!! 🔶🔸



یقین رکھ تجھے بھی منزل ملے گی جیسے سفر پر نکلنے والے ہر مسافر کو ملتی ہے

"____ یقین رکھ تجھے بھی منزل ملے گی  جیسے سفر پر نکلنے والے ہر مسافر کو ملتی ہے ہیں کچھ مسافروں کا راستہ چھوٹا ہوتا ہے کچھ کا لمبا مگر ہموار ہوتا ہے اور کچھ مسافروں کا راستہ دشوار ہوتا ہے مگر ایک نہ ایک دن وہ منزل پر ضرور پہنچ جاتے ہیں بس جو مسافر سفر میں تھک کر منزل بدل لیتے ہیں ان کہ مقدر میں بھٹکنا لکھ دیا جاتا ہے___"


ﻣﺤــﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔــﺮﺕ ﻭﮦ ﺟــﺬﺑﺎﺕ ﮬﯿــﮟ ﺟﻮ ﺍﭘـﻨﯽ ﻭﺟــﮧ ﺑﺘــﺎﻧﮯ ڪﮯ ﭘﺎﺑﻨـّﺪ ﻧﮩــﯿﮟ

ﻣﺤــﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔــﺮﺕ ﻭﮦ ﺟــﺬﺑﺎﺕ ﮬﯿــﮟ ﺟﻮ ﺍﭘـﻨﯽ ﻭﺟــﮧ ﺑﺘــﺎﻧﮯ ڪﮯ ﭘﺎﺑﻨـّﺪ ﻧﮩــﯿﮟ ، ڪﺴﯽ ڪﯽ ﻣﻌــﻤﻮﻟــﯽ ﺳــﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺍﺱ ﺳــﮯ ﻣﺤــﺒﺖ ﮬﻮ سڪﺘﯽ ﮬـﮯ ﺍﻭﺭ ڪﺴﯽ ڪﯽ ﻣﻌﻤــﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺣﺮڪﺖ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﻔــﺮﺕ ﮬﻮ سڪﺘﯽ ھــے۔۔ 


جو دروازے آپ کے لیے بند کر دئیے جائیں

جو دروازے آپ کے لیے بند کر دئیے جائیں انکو کھٹکھٹا کے اپنی عزت نفس نہ گرائیں ! ⁦♡