Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

تم میں سے ہر ایک تنہا رہنا سیکھ لے!

تم میں سے ہر ایک تنہا رہنا سیکھ لے!
کیونکہ یہ ایسا دور ہے کہ لوگوں کی یاریاں، الفتیں اور مودّتیں کبھی نہ کبھی لڑکھڑا ہی جاتی ہیں۔"

میں جب کسی مرد کی بےتحاشا محبت اور وفا کو دیکھ کر رشک میں مبتلا ہوتی ہوں

میں جب کسی مرد کی بےتحاشا محبت اور وفا کو دیکھ کر رشک میں مبتلا ہوتی ہوں کہ کسی عورت کیلئے مرد کے دل میں اتنی وفاداری کیسے سما سکتی ہے!

تو دوسری طرف سوچتی ہوں کہ اگر ایک مرد کے دل کسی عورت کیلئے وفاداری سما سکتی ہے تو باقی مردوں کو اللہ نے کس مٹی سے بنایا ہے۔
اللہ کو چاہیے وہ عورت کو کچھ دے نہ دے مگر ایک وفادار مرد اسے ضرور دے دے !

گلاب صورت لہجوں میں خوشبو سی مل رہی ہو جیسے

گلاب صورت لہجوں میں 
خوشبو سی مل رہی ہو جیسے
محبت ہوئی نہ ہو مگر
 محبت ہورہی ہو جیسے 
کوئی بات نہ ہو مگر پھر بھی 
کوئی بات ہورہی ہو جیسے 
آپ آئیں آکر بیٹھے ہوں
حقیقت میں کوئی خواب ہو جیسے 
سب کچھ کہہ کر بھی ہم نے
کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے !❤

ایکـــــ تـــلخ حقیـــقت___!!!

ایکـــــ تـــلخ حقیـــقت___!!! 

آدھـــی سے زیـادہ زنـدگی___!!!
 ہـــم نـے پڑھــتے پڑھــتے گــزار دی___!!! اور ســیکھا کیـا__؟؟؟  ایکــــ دوسـرے کو نیـچــا دکھــانـا___!!!


____آپکے اچھے وقت کے سب سے زیادہ حقدار وہی ہیں

"____آپکے اچھے وقت کے سب سے زیادہ حقدار وہی ہیں جو بُرے اور کٹھن وقت میں آپکے ساتھ تھے___"❣


کوئی مشکل آتی ہے تو ہم چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ ناکامیاں ہمیں تلخ بنا دیتی ہیں

کوئی مشکل آتی ہے تو ہم چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ ناکامیاں ہمیں تلخ بنا دیتی ہیں۔ دوسروں پر غصہ نکالنا، رونا، ایک طرف پڑے رہنا، موڈ آف کرنا، چار باتیں سنا کر دل کو سکون دے دینا عام معمول ہے۔جب تک دماغ کا بخار نہ نکال لیں، دل کو ٹھنڈک نہیں پہنچتی۔لیکن یہ ٹھنڈک بہت عارضی ہوتی ہے۔بلکہ یہی تو اصل جہنم ہوتی ہے، سرد جہنم۔ روح پر بڑا بوجھ ڈال دیتی ہے۔قلب آلودہ ہوتے ہوتے گٹر بن جاتا ہے۔صبر کی کڑوی گولی کھا کر روح کے لیے مٹھاس حاصل کرنا بہترہے۔ بجائے بھڑاس کا شہد کھا کر دل کڑوا کرنے کے۔


 _جب ہم برداشت سے کام لیتے ہیں تو دماغ میں وبال مچا رہتاہے۔اگنور کرتے ہیں تو راکھ میں دبی ہوئی چنگاری کسی بھی وقت بھڑک اٹھتی ہے۔ کیونکہ اگنور کرنے کا مطلب ہے چنگاری کو دبا دینا۔ اب کسی بھی وقت وہ بھڑک اٹھے گی۔ آگ دوبارہ جلے گی۔لیکن ایک واحد صبر ہے.جو پورے دل سے کیا تو سارا وبال تمام ہو گیا۔ سارا تماشا ہی سمٹ گیا۔ کوئی چنگاری بچی ہی نہیں تو دوبارہ آگ کیا بھڑکے گی۔صبر ٹھنڈا پانی ہے، یہ ہر آتش فشاں کو ٹھنڈا کر دیتاہے۔ صبر قلب کی صفائی ہے، صبر روح کی لطافت ہے۔ صبر مشکل عمل ہے تبھی ہے اللہ نے اپنے ساتھ کا وعدہ دیا۔ صبر بڑا عمل ہے، اسی لیے اللہ نے کہا اس کا انعام صرف وہی دے سکتاہے۔ پھر صبر کر کے دنیا والوں سے انعام کی توقع کیا کرنی؟ جب انسان صبر کی کیفیت، شدت سمجھ ہی نہیں سکتا تو وہ آپ کو اس کا اجر کیا دے گا۔ 



وہ سب کی سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اُسے پکارتا ہے___

🌿🔶 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔶🌿
🌿🔶 صـبـــــح بــخیــر 🔶🌿

🌿🔶 وہ سب کی سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اُسے پکارتا ہے___ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے___ وہ سب کو دے رہا ہے لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے___ سب بیمار ہیں اور سب پریشان حال ہیں___ اُس کا رحم سب کی تلاش میں ہے لیکن یہ رحم اس پر خاص طور پر سایہ فگن ہے، جو پُر امید ہے___ اور یقین رکھتا ہے کہ اس کا رب اس سے غافل نہیں ہے___ یقین صرف یقین ہی ہے___ 🔶🌿

🌿🔶 اللّٰه کو اپنے بندے سے صرف یہ''#یقین'' چاہیے___ 🔶🌿


انســـان رشتـے بـدلتـا ہــے__!!! دوستــــــ بـدلتا ہــے___!!!

انســـان رشتـے بـدلتـا ہــے__!!! دوستــــــ بـدلتا ہــے___!!!
پھـــر بھـی وہ پـریشـــان کیـوں رہتــا ہـــے___؟؟؟؟ 
کیــونکـــــہ وہ خــود کـو نہیــں بــدلتا اســی لیـے تـو___!!!!

مـــــرزا غــالبـــــ نــے کہـــا تھـــا___!!!!

 عمـــــر بھـــــر غـالبـــــــ یہـــی بھـول کـرتا رہـا___!!!
دھـــول چہـرے پـر تھـی صـاف آئیـنہ کـرتــا رہــا___!!!


تُمہـــاری آنکھــــیں آســـماں کی جانب اُٹھیں تو ستارے بلائیں لینے پر مجبــــور ہو جائیں

تُمہـــاری آنکھــــیں 
آســـماں کی جانب اُٹھیں 
تو ستارے بلائیں لینے پر مجبــــور ہو جائیں ⁦♡
تُمہــــارے ہونٹ 
دعائیہ بنیں تو ہر مقـــــدس حرف 
اپنی تکمــــیل کے لیے بیــــقرار نظر آئے ⁦♡
تُمہارے ہونٹ ہنســـی کو کبھی نا بھـــولیں !
تُمہارا دل سکـــون کی زد میں ہمیشہ رہے …
تُمہارے ہاتھ _
دُعـــا کو اُٹھتے تکمــــیل کو پہنچیں! ⁦♡

•الٰہـــــی آمـــــین• 💕


انسان بنیاد سے صیح ہو تو برے ماحول میں بھی اچھائی ڈھونڈ نکالتا ہے

"____انسان بنیاد سے صیح ہو تو برے ماحول میں بھی اچھائی ڈھونڈ نکالتا ہے 
بنیاد ہی غلط ہوتو  اچھے ماحول سے بھی کچھ نہیں  لے پاتا ____"❣