Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی

زندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر اچھی نہیں گزروں گی... 
زندگی گزر ہی جاتی ہے.



خاص نظر آنے والے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑیئے،

خاص نظر آنے والے لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑیئے،
یقین مانیں عام لوگ بہت خاص ہوتے ہیں۔
 ان سے پیار کریں۔


میں خود اپنی نگاہوں میں عظیم ہوں،

میں خود اپنی نگاہوں میں عظیم ہوں، 
کیوں کہ صرف میں ہی اپنی مساعی اور جد و جہد سے واقف ہوں، 
مجھے ہی اپنی تکالیف اور انفعال کا علم ہے، 
اور صرف میں نے ہی ان لمحوں کا مشاہدہ کیا ہے جنھوں نے مجھے پارہ پارہ کردینے کی کوشش کی تھی مگر وہ کر نہ سکے!


بہت شرمندگی ہوئی جب اللہ نے مجھ سے پوچھا!

بہت شرمندگی ہوئی
جب اللہ نے مجھ سے پوچھا! 
*"اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"* کیا میں تمہارا رب نہیں؟
میں نے کہا *"بَلَا"* بےشک آپ ہی ہیں، 
اس پر اللہ  نے بڑے لاڈ سے کہا 
*"فَاَیْنَ تَزْھَبُوْن"* تو پھر کدھر جارہے ہو مجھے چھوڑ کر ؟؟؟
کیا کوٸی انسان تمہیں مجھ سے زیادہ محبت دے سکتا ہے؟ کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے؟


افففففف کیا الفاظ ہیں دل چیر دینے والے  نہیں اللہ جی آپ سے زیادہ کوئی نہی کوئ بی نہی کوئی ہو ہی نہی سکتا۔۔آپ نے جو لیا اس سے بہتر عطا کیا  مجھے میری ناشکریوں کے لیئے معاف کر دیں اللہ جی ۔


اللّٰــــــہ ہر اس آنســـو سے واقفـــ ہــے

اللّٰــــــہ ہر اس آنســـو سے واقفـــ ہــے 
جو آپــــ نے مسکراتـــے ہوئے پلکـــوں کے پیچھـــے
چھپا لیــا تھا وہ 
رحیم ربّـــ ہر اس دعــــــا سے واقفـــ ہے 
جس کے لیــے ہاتھ اٹھاتــے  ہوئــے
آپ کا دل تکلیفـــ سے پھٹــ  رہا تھــا
میــرا ربــ تو اسقـــدر غفُــور رحیــم ہــے
وہ ایســی دعائیــں کبھــی رد نہیــں کــرتا💕❤️


I like people who aren't sugar coated

I like people who aren't sugar coated, blunt in narrating what they've suffered & explain their real stories. Because in any case people would know what you've suffered or you're upto, either by noticing the damn similarity between your actions and words or by noticing clear opposition. Even if that stories make them look like a villain to others but atleast we can get something from their experiences and would try to avoid the similar mistakes because humans living in the same vicinity are subject to the similar downfalls. I appreciate it, when they say they've been wrong and instead of being a pathetic, I'M PERFECT , they accept, apologize or stay humble. I honor them when they show their growth by their behaviours despite of their chaotic past and try to improve their present no matter what lies in past. As a saying, all that is gold doesn't glitter.


Sometime we want to explore the thing

Sometime we want to explore the thing we have in our hearts but at the same time we feel the fear that if we explored it and find the real, then we will be in devasted condition then we come out of that miserable situation and let ourselves to be mad by it.... And gone!

-

جواز



ملائکِ خیر و شر سے کہنا
کہ میری جتنی بھی نیکیاں ہیں
انہیں وہ دریا کی نذر کردیں
کہ میں نے جو بھی بھلائی کی ہے
کسی صلے یا جزا کی امید پر نہیں کی
مگر جہاں تک مری خطاوں کا ہے تعلق
میں ان سے منکر کبھی نہ ہوں گا
حساب کا دن جب آئے گا تو
میں ان کا اقرار خود کروں گا
کہ میرے پاس اپنی ہر خطا کا
جواز بھی ہے!
جواب بھی ہے!


ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮈﻭﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﺐ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻧﺠﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ -

ﮯﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ -
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺸﮏ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﮍﺍ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ ﺩﻭﺭﺍﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﮯ -
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻟﮩﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﻮﻥ ?

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﺐ ﮈﻭﺑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﭼﮭﮍﻭﺍ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻡ ﻟﮯ -

ﮐﺎﺵ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺘﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺏ ﺟﺎﻧﮯ ﮐو ﮈﻭﺑﻨﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻧﺠﺎﺕ ﮨﮯ
ﮈﻭﺑﺘﺎ ﺗﻮ ﺗﺐ ﮨﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﺐ ﺗﯿﭙﺘﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﯾﮧ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﮩﯽ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ.



ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔

ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟ وہ وقت تب ہوتا ہے جب ھم کسی کے لیےunknown person ھوتے ہیں۔۔۔وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔۔۔۔پھرجب وہ جان لیتا ہے۔۔۔۔۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ھے۔۔۔۔۔ پھرignorance...جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔۔اس انسان کوonline دیکھتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔جب آپ اسےmsg کرنا چاہتے ھوں۔۔مگر اسےonline دیکھ کر رک جاتے ھیں۔۔ کہ وہ کہیںdisturb نہ ہو جائے۔۔۔۔اور ھم آنکھوں میں آنسوں لیے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔ ھمیں اپنیimportanceکا پتا چلتا ہے۔۔۔کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے یہcondition .....مگر ھم پھر بھی کوئی شکایت نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔کی دفعہ وہ انساں اپ کو یہ کہتا ہے کہ اپ میرے لیے بہت important ہو میرے ساتھ ایسے ہی رہنا کبھی دور نہ ہونا چھوڑ کے نہ جانا اور ہوتا کیا خود بہ خود وہ انسان  خود دور ہوتا ہے ignoreکرنے لگ جاتا ہے   

ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے۔۔۔۔ ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں۔۔مگر ھم صبر کا گھونٹ پی لیتے ہیں۔۔۔جو تکلیف دہ تو ہوتا ہے پر کسی کی خوشی کے لیے پینا پڑتا ہے ۔۔💔۔۔۔اور پھر ہم خاموشی سے اسے یاد کرتے ہیں اور آنسو بہا لیتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔اور ھم کر بھی کیا سکتے ھیں۔۔؟؟؟؟
خاموشی سے الگ ہو جاتے ہیں ۔۔۔ نکل جاتے ہیں اس کی زندگی سے اور اسے فرق بھی نہیں پڑتا . اس کو پتا ہی نہیں چلتا کب ہم نکل گئے.