جن لوگوں کی زبانیں ہمشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں
الله سبحان و تعالی کبھی بھی اُن کی جھولی خالی نہیں رکھتا ـ
! ♥
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
جن لوگوں کی زبانیں ہمشہ دوسروں کے لئے دعا میں متحرک رہتی ہیں
الله سبحان و تعالی کبھی بھی اُن کی جھولی خالی نہیں رکھتا ـ
! ♥
میں جب تھک جاتا ہوں تو
زِندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شرُوع کر دیتا ہوں
اور اُس صفحے پر آ کر رُک جاتا ہوں جہاں
زِندگی تُمہیں مُجھ سے مِلاتی ہے
♡
اور میں دیکھتا ہوں کہ زِندگی تو اُس
صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں
وہی صفحہ، صفحۂ زیست رہا
باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے
… 🖤
🙂 سنو، اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے
❤️اللہ آپ کی محبت کو آپ کا نصیب بنادے
اللہ تمہیں وہ چیز عطا کرے جس کہ لیے تم ترستے ہو
سنو، اللہ تمہارے خوابوں کو سچا کرے، اللہ تمہیں دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب کرے
اللہ تمہیں مکہ مدینہ دکھائے، اللہ پاک تم سے راضی ہوجائے
اللہ پاک تمہارا مقدر سنوار دے
سنو، اللہ تمہاری تمام تکلیفیں مٹادے۔❤ آمین
ﺍﭼﮭﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﯾﮟ
ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺟﯿﺴﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺷﺒﻮ ﭘﮭﯿﻠﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ
ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﯽ
ﺍﮔﺮ ﮐﭽﮫ ﻣﻌﻨﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﮐﮧ
ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ
ﺳﭽﮯ ﮨﯿﺮﮮ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﻟﻔﻆ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﮯ
ﻣﻌﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﮮ ﺍﺗﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
لازمی نہیں ہے کہ ہم جن کے ساتھ جڑے ہوں وہ ہمارے مخلص دل سے محبت کرنے والے ہوں میں نے زندگی میں ایسے ایسے چہرے دیکھیں ہیں جو اگر سامنے ہوں تو ایسے لگتا ہے کہ بس یہی ہمارا محسن ہیں لیکن یقین کریں ایسا کچھ نہیں ہوتا وہی لوگ جنہیں آپ اپنا بہترین ساتھی سمجھ رہے ہوتے ہیں وہی لوگ آپ کے ساتھ دیکھاوے کی محبت کر رہے ہوتے ہیں
اللّه پاک مجھے اور آپ سب کو لوگوں کو پرکھنے کا گر عطا کریں اور ہمیں ایسے تمام لوگوں سے دور رکھیں جو ہمارے ساتھ بظاہر مخلص لیکن تنگ نظر ہوتے ہیں۔۔
ﺳﺐ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﻬﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﭘﮑﯽ ﺩﻋﺎﺭﺣﻤﺖ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
ﺍﻟﻠﻪ ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺷﺎﺩﻭﺁﺑﺎﺩ ﺭﮐﻬﮯ
! ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ
تیرا ہر ستم تیری ہر جفا مجھے معتبر میرے مہرباں۔۔۔
تیرے سارے غم مجھے محترم۔۔۔
تیرے ساتھ بھی۔۔
❤️تیرے بعد بھی۔۔
تم ایک چہرہ بھول سکتے ہو____لیکن تم کسی کے جذبات کی حرارت ____
ادا کی نزاکت ____اور آواز کی مٹھاس کو_____
اپنی یادوں سے بالکل نہیں مٹا سکتے ___