اور ایک دن وہ تھک جائے گا...آپ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے
آپ کا خیال کرتے کرتے... آپ کی فکر کرتے کرتے
اِس لیے نہیں کہ وہ مزید کوشش نہیں کر سکتا.... بلکہ
اِس لئے کہ "آپ کوشش کی قدر نہیں کرتے
Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
اور ایک دن وہ تھک جائے گا...آپ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے
آپ کا خیال کرتے کرتے... آپ کی فکر کرتے کرتے
اِس لیے نہیں کہ وہ مزید کوشش نہیں کر سکتا.... بلکہ
اِس لئے کہ "آپ کوشش کی قدر نہیں کرتے
اور دل بُجھ جائے تو خوش رہنے کے سارے طریقے بیکار چلے جاتے ہیں
حتیٰ کہ آپ کے ہاتھ تک کچھ نہیں آتا ماسوائے پچھتاوؤں
کے اور چند بےنام آنسوؤں کے۔
"کیا زندگی اتنی جلدی گزر جاتی ہے؟؟
اس سے بھی جلدی گزر جاتی ہے۔ ہمیں پتا بھی نہیں چلتا اور ہمارا وقت ختم ہوجاتا ہے۔۔
:')
شام کے گہـــرے ہوتے سائے، بادلــوں سے ڈھــکا ہوا آسمان
،بارش کی اُمید ، چہــرے سے ٹکراتی نرم ہوا
_ ♡زمین کو چُھــوتا ہوا آنچــل کا کونا
کچن سے آتی برتنـــوں کی آواز، خاموشــی میں پڑتا ہوا عجـــیب سا خلل
دل میں کہیں ہلکــی سی خلـــش، مگر _
ہونٹــوں پہ مدھــم سی اُبھـرتی ہوئی مُســـکراہٹ …
اور ساتھ ساتھ چلتا راحت فتح کا گِـــیت (عِـــشق ، جنــون ، دیوانگـــی)
💙
〰️💐⭕ صبر بھی رنگ لاتا ہے
〰️💐⭕ اور غُصّہ بھی
〰️💐⭕ صبر کے رنگوں سے زِندگی حسین ہو جاتی ہے
〰️💐⭕ اور غُصّے کا رنگ
〰️💐⭕ محبّت کے ہر رنگ کو نِگل جاتا ہے
میں جو قدم اٹھاتی ہوں
تو درد کی لہر اٹھتی ہے رگ رگ میں
پاوں چھلنی ہیں،اور روح بھی ہے زخمی
مگر اے محبوب حقیقی
تجھ سے ملن کی طلب ہر درد پہ حاوی ہے
اعمال خستہ ہے ،دامن چاک ہے
حوصلے بھی ٹوٹے ہیں اور
جسم بھی آگے برھنے سے عاری ہے
مگر محبوب تیرے دیداد کی طلب ہر بات پہ حاوی ہے
لوگ روکتے ہیں مجھے کہ
مجھ جیسی نجانے کتنی اس رستے کی خاک ہوئی
آنے والے بھی تباہ ہوں گے
اور پچھلہ قافلہ بھی موت کا شکار ہوا
نصیب پہ بھی سیاہیاں چھائی ہیں
اور روحیں آسیب زدہ ہیں
رستے کی درنگی ایسی ہے کہ چہرے پہ
نقش تک نہیں چھوڑتی ۔
مگر میرے دل میں جو محبوب بسا ہے
،وہ ہر صدائیں بلند رکھے ہوئے ہیں ۔۔
رستوں لاکھ تاریک سہی
مگر محبوب تیری کن کی سدا ہر خوف پہ حاوی ہے۔
تمہاری مستقل دعائیں ہی نا ممکن کی قبولیت کو ممکن بناتی ہیں،تمہارا یقین ہی تم پر وہ دروازے کھولتا ہے،جن کو کھولنا کائنات کے کسی شے کے بس میں نہیں ہوتا،تمہارا صبر ہی تمہیں معجزوں سے ملواتا ہے،اور کن فیکوں تک ہر
ادھوری کہانی مکمل ہو جاتی ہے
تحریریں لکھنا اور تحریریں پڑھنا ایک ٹائم لیس شوق تھا اور کسی ٹائم لیس چیز کی محبت انسانوں سے محبت کرنے سے بہتر ہوتی ھے
کیونکہ ٹائم لیس شے یوں دل نہیں دکھاتی جیسے انسان دکھاتے ہیــــــــں
Sometimes i wish i could hear all the things going in someone's heart..
Because isn't it crazy and beyond amazing that how beautifully some humans turn their pain or sadness into adorable laughs?
How they bury their past in that little heart and move on?
How they die every night but still choose to live every next day?
How they are a source of motivation to others even when they forgot to motivate themselves sometimes?
How they wipe others tears but never let anyone know how they cry alone?
How they are kind to everyone even when they were once treated like nothing ?
How they are making others day perfect by doing their best for them?
How they are trying to fill every heart with LIFE even when they died once before?
How they are managing it all alone by themselves without being a burden on anyone?
How their courageous soul is still willing and hoping for better things to come their way ?
My heart melts for such beautiful souls. They deserve the world. They are the bestest and strongest people on earth to survive.
You PEOPLE are LOVE. Thankyou for existing.