Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

قرآن کہتا ہے


💕🍃!!قرآن کہتا ہے
اپنے دُشمنوں کی چالوں سے پریشان نہ ہوا کر
بے شک!! تمہارا رب
سب سے بہتریں چال چلنے والا ہے۔



خواب کے کاغذ سے کشتی بناتے ہیں





چلو
____
خواب کے کاغذ سے کشتی بناتے ہیں
اور آنکھوں میں چلاتے ہیں
اور اِس دنیا کی حدوں سے باھر نکل جاتے ہیں.

!!


انتظار



!!!!انتظار 
ایک صبر آزما مرحله... ایک یقینی اور بے یقینی کے درمیان کی کیفیت..... هر لمحه ایک تڑ پ کا احساس...... کبهی خوش 
.کن خواب تو کبهی اندیشے هی اندیشے
!!



لوگ کہتے ہیں۔


لوگ 
کہتے ہیں۔ ہماری چوائسز ہمیں ڈیفائن کرتی ہیں۔ وہ انتخاب جو ہم کرتے ہیں‘ وہ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم کون ہیں۔ ہم ہلکے سر مئی ہیں یا گہرے سر مئی ‘ اس کا فیصلہ وہ کام کرتے ہیں جو ہم نے کیے ہوتے ہیں‘ مگر نہیں۔
کیونکہ میرا خیال ہے ہمارے اچھے یا برے ہونے کا تعین ہمارے چنے گئے راستے نہیں کرتے ‘ بلکہ وہ راستے کرتے ہیں جو ہم نے نہیں چنے ہوتے ۔ وہ فیصلے ‘ وہ انتخاب کرتے ہیں جو ہم نے میسر ہونے کے باجود نہیں لئے ہوتے ۔




تمام بُرے کاموں کی وضاحت دی جاسکتی ہے


تمام بُرے کاموں کی وضاحت دی جاسکتی ہے
،لیکن کسی کا دِل دُکھایا ہو تو
اُس کی وضاحت نہیں ہوتی
!!....صرف مکافاتِ عمل ہوتا ہے
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ



انسان رب کی وہ ناشکری مخلوق ہے


انسان رب کی 
وہ ناشکری مخلوق ہے 
!!جسکے وہ سب سے زیادہ لاڈ آٹھاتا ہے



وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔


وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔
عجب بات ہے کہ وہ تکلیف دور نہیں کرتا اور برداشت کرنے والوں کے ساتھ رہتا اور تکلیف بھیجنے والا بھی خود ہی.....بس یہی انسانی عظمت کا راز ہے ۔ انسان کی تسلیم و رضا کا روشن باب ، انسان کی انسانیت کا ارفع مقام کہ وہ سمجھ لے کہ ، تکلیف دینے والا ہی راحتِ جاں ہے......یہ زندگی اُسی کی دی ہوئی ہے اُسی کے حکم کی منتظر ہے.......وجود اُس کا بنایا ہوا اُسی کے امر کےتابع ہے........وہ ستم کرے تو، ستم ہی کرم ہے ۔
وہ تکلیف بھیجے تو یہی راحت ہے ۔
وہ ذات ہمارے جسم کو اذیت سے گزارے ، تو بھی یہ اُسکا احسان ہے ۔



الجھنیں ــــ


الجھنیں ــــ 
میٹھی بھی ہوسکتی ہیں ـــ 
!! جلیبی اس بات کی زندہ مثال ہے ـــــ



سکون


جب آپ کا سکون ـــ 
کسی ایک شخص سے وابسطہ ہو جائے ــــ 
تو سمجھ لیجئے ـــــــ 
!!آپ کا سکون خطرے میں ہے ـــ



جو آپ کو روتا ہوا چھوڑ دے


وہ شخص
جو آپ کو روتا ہوا چھوڑ دے
وہ کبھی
!!...آپ کا اپنا نہیں ہو سکتا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ