زندگی میں ہمیشہ سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتا
زندگی میں ہمیشہ سب کچھ ہماری مرضی کے مطابق نہیں ہوتا۔ جو کچھ ہم چاہ رہے ہیں, الله بھی وہی چاہے, ایسا ہونا ضروری تو نہیں۔ ہمیں الله کی راضا میں راضی رہنا ہے۔ اس کے فیصلوں کو قبول کرنا ہے۔ بغیر ضد کئیے اور بغیر اس سے لڑے
No comments:
Post a Comment